موسم

رمضان المبارک میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان: پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

حکمہ موسمیات نے 25 فروری 2026 کو ملک کی ہفتہ وار موسمی صورتحال جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں اس وقت خشک ہوائیں موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فروری کے آخری ایام اور مارچ کے آغاز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم پہاڑی […]

رمضان المبارک میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان: پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی Read More »

محکمہ موسمیات

پاکستان میں عید کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں جس کے باعث پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہونے کی توقع ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے

پاکستان میں عید کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پیشگوئی کردی Read More »

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل محکمہ موسمیات کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کی

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

زلزلہ

اسلام آباد،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.6ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 114

اسلام آباد،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.6ریکارڈ Read More »

محکمہ موسمیات

رواں سال روزے 29ہوں گے یا 30؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ امسال 29 ویں روزے کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور اس سال رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شوال کا چاند 19مارچ کو نظرآنے کا امکان نہیں، چاند کی پیدائش 19 مارچ صبح 6بج کر23منٹ پر ہوگی،

رواں سال روزے 29ہوں گے یا 30؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

امکان

رمضان میں بالائی علاقوں میں بارش کی خوشخبری آ گئی!

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فروری کے آخری ایام اور مارچ کے آغاز میں، یعنی رمضان المبارک کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور آزاد کشمیر کے پہاڑی سلسلوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث بارش کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس موسمی تبدیلی سے بالائی علاقوں

رمضان میں بالائی علاقوں میں بارش کی خوشخبری آ گئی! Read More »

نیویارک میں شدید برفباری کے باعث مکمل ٹریول بین نافذ، تعلیمی ادارے بند اور ہزاروں پروازیں منسوخ

نیویارک میں میئر ظہران ممدانی نے شدید برفباری کے امکان کے پیش نظر شہر کے تمام سکولوں کو بند کرنے کا باقاعدہ حکم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی میں ہنگامی طور پر مکمل ٹریول بین نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت رات 9 بجے سے لے کر اگلے روز

نیویارک میں شدید برفباری کے باعث مکمل ٹریول بین نافذ، تعلیمی ادارے بند اور ہزاروں پروازیں منسوخ Read More »

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد، راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں افطاری ختم ہوتے ہی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا کیا گیا ہے جس کی

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ Read More »

زلزلے

اسلام آباد، اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ان جھٹکوں کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل

اسلام آباد، اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں افطاری کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے سے لرزاٹھے، پنجاب کے علاقے سرگودھا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی

پنجاب، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6ریکارڈ Read More »

Scroll to Top