نوجوان کسی منفی سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں، مقدمات کا اندراج مستقبل تاریک کرسکتا ہے ، محکمہ پولیس کا انتباہ جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ پولیس آزادکشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق محکمہ پولیس آزادکشمیر کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے پولیس کا تمام تر ریکارڈ ڈیجیٹائزڈ ہو چکا ہےکسی بھی شخص کیخلاف جب کوئی مقدمہ خواہ کسی بھی نوعیت کا درج […]