Uncategorized

Chiceken, eggs rates

آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی، آج سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں کیا ہیں ؟

مظفرآباد:اضافی ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 6 اپریل 2025 (اتوار) کے لیے مرغی اور دیگر ضروری اشیاء بشمول سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نئے نرخوں کے مطابق برائلر زندہ مرغی 550 روپے فی کلو جبکہ بریڈر مرغی کا گوشت 540 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔ دیسی […]

آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی، آج سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں کیا ہیں ؟ Read More »

عید کی تعطیلات ختم، سرکاری دفاتر آج کھل گئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر بھر میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سرکاری دفاتر اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل گئی ہیں۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر اور تمام یونیورسٹیاں 3 اپریل بروز جمعرات سے کھل چکی ہیں۔ سرکاری ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کو ملا کر پانچ روزہ تعطیلات کا بھر پور لطف اٹھایا جبکہ

عید کی تعطیلات ختم، سرکاری دفاتر آج کھل گئے Read More »

نماز عید الفطر ضلع جہلم ویلی کا شیڈول جاری

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مسلک حق اہلسنت و جماعت اور مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے یکم شوال 1446ھ کے لیے نماز عیدالفطر کا شیڈول جاری کر دیا ۔۔۔۔ تفصیل کیمطابق اس سال مرکزی جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں نماز عید 09:00بجے ادا کی جاٸیگی جہاں مولانا قاضی محمد فہد چشتی تحصیل

نماز عید الفطر ضلع جہلم ویلی کا شیڈول جاری Read More »

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ

معروف سوشل ایکٹیویسٹ غلام مصطفیٰ لالہ نے آزاد کشمیر کی بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “بیوروکریسی بادشاہ ہے، ان کی مرضی ہو تو منصوبوں کو تاخیر میں ڈال دیں یا مکمل طور پر ختم کر دیں۔ ان کا کام صرف نقص نکالنا ہے اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔” انہوں نے

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی کی حکمرانی، وزرائے اعظم بے بس! غلام مصطفیٰ لالہ Read More »

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع

مظفرآباد میں پہلی رمضان المبارک کو ایک منفرد مارکیٹ کا آغاذ کیا گیا ہے، جو مکمل طور پر خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ “سسٹر سینٹر” کے نام سے قائم یہ مارکیٹ ایک یتیم بہن بھائی نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کی جس کا مقصد خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی

مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم، پردہ دار خواتین کے لیے کاروباری موقع Read More »

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی

کوہالہ ( کشمیر ڈیجیٹل)یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ پر جھنڈا لہرایا گیا اور تحریک آزادی کشمیر کے ہیروز کی یاد میں ایک یادگاری دیوار کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس

یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی Read More »

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی):مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی بسگراں سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم میں بہہ کر آزاد کشمیر کے علاقے چناری کے قریب پہنچ گئی تھیں جہاں مقامی انتظامیہ نے ان کی شناخت کے بعد آج کمان پُل چکوٹھی کے مقام

اوڑی کے نوجوانوں کی لاشیں کمان پُل پر بھارتی حکام کے حوالے، ورثا غم سے نڈھال Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل کے نام سےمنسلک کرکے پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل کئے جارہے ہیں جس کا کشمیر ڈیجیٹل کیساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ چند شرپسند عناصر کشمیری ڈیجیٹل کیخلاف پروپیگنڈا کرکے ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے

کشمیر ڈیجیٹل کے نام پر پوڈ کاسٹ کے جھوٹ پر مبنی نقاط سوشل میڈیا کے مختلف فورمز پر وائرل Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس اہم میچ  میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم تیار ہے اور

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کا مشکل مشن، پاک فوج اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے کامیابی سے مکمل کر لیا وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی ریشیاں لیپہ روڈ حالیہ برفباری کے باعث شدید متاثر ہوئی۔ شدید برفباری کے نتیجے میں جہاں کئی مقامات پر برفانی تودے

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا Read More »