ٹیکنالوجی

نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے شہریوں کو پہلا شناخت کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نادرا نے اعلان کیا ہے کہ شہری اب اپنا پہلا بغیر اسمارٹ چپ شناخی کارڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ شناختی بنوانے کے لیے شہری نادرا مرکز جائیں۔ 15 روز میں […]

نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی بڑی کامیابی، پاکستانی ایپ ڈیولپرز کا نیا عالمی سنگ میل

اسلام آباد ( کشمیرڈیجیٹل ) پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے 2024 میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایس آئی ایف سی کے سازگار ماحول نے ملک کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں تیزی سے ترقی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ پاکستان کا خطے میں ابھرتا ہوا موبائل ایپلیکیشن ڈیولپر ہب بننا آئی ٹی کے

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی بڑی کامیابی، پاکستانی ایپ ڈیولپرز کا نیا عالمی سنگ میل Read More »

ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں اس سال کھلے گا، ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی اسمارٹ ڈیوائس کمپنی ایئرلنک کمیونیکیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اعلان کمپنی کی کارپوریٹ بریفنگ کے دوران کیا گیا، جس میں ٹوپ لائن سیکیورٹیز کے حکام نے بھی شرکت کی۔ ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان: ایئرلنک کمیونیکیشن، جو

ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں اس سال کھلے گا، ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان Read More »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر، صرف الفاظ لکھیں اور خودکار تصویریں بنائیں

میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا انقلابی فیچر متعارف کرادیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ نے 2025 میں اپنی سروسز کو مزید جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا فیچر

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر، صرف الفاظ لکھیں اور خودکار تصویریں بنائیں Read More »

نادرا فیس جمع کرانے کا طریقہ تبدیل؛ نیا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)نادرا حکام نے شناختی کارڈ فیس جمع کرانے کے عمل کو مزید آسان کردیا۔ اب شہری بغیر کسی اضافی چارج کے راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری ادائیگی کر سکیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق یہ سہولت پورے ملک میں فعال کر دی گئی ہے۔ تمام نادرا مراکز سے جاری

نادرا فیس جمع کرانے کا طریقہ تبدیل؛ نیا پلان سامنے آگیا Read More »

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں بجلی صارفین پرمالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان جس سے بجلی کے صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 36پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی ۔

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں Read More »

بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت کا بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ ہونے جا رہے ہیں، جس کے بعد لاکھوں پاکستانی شہریوں کے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور والٹس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ Read More »

چین : دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک سمندری کارگو جہاز لانچ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیزوبا نامی چینی بحری جہاز کی لمبائی 130 میٹر ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 13 ہزار ٹن وزن اٹھا سکتا ہے، یہ جہاز 12 لیتھیئم بیٹری پاور یونٹس

چین : دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک سمندری کارگو جہاز لانچ Read More »

آئی فون 17 پرو میکس کا ٹیکس بھرنا آسان، بڑی سہولت متعارف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی فون 17 پرو میکس کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اب پی ٹی اے (پی ٹی اے) ٹیکس کی یک مشت ادائیگی کرنے کے بجائے آسان ماہانہ اقساط میں کی جا سکے گی۔ بینک الفلاح کے ای-کامرس پلیٹ فارم الفا مال نے صارفین کے لیے یہ سہولت متعارف کروادی، جس کے تحت آئی

آئی فون 17 پرو میکس کا ٹیکس بھرنا آسان، بڑی سہولت متعارف Read More »

طاقتور بیٹری، بہترین کیمرا وجدید فیچر کاحامل ریڈمی کا بجٹ فون متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی ریڈمی نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرےکا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے انتہائی شاندار قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ’ریڈمی: کے 90 پرو میکس‘ کو 9-6 انچ کی بڑی اسکرین اور 7 ہزار 560 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری کے ساتھ

طاقتور بیٹری، بہترین کیمرا وجدید فیچر کاحامل ریڈمی کا بجٹ فون متعارف Read More »