ٹیکنالوجی

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی

(کشمیر ڈیجیٹل) بہت جلد شہروں کے اندر ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کی ضرورت ختم ہو جائے گی کیونکہ اب یہ کام اڑنے والی گاڑیاں سنبھالنے والی ہیں۔ چینی کمپنی ای ہانگ ہولڈنگ وہیکلز (EHang Holding Vehicles) نے ایک ایسی جدید ائیر ٹیکسی تیار کی ہے جو بغیر […]

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی Read More »

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل) اتوار کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کے علاقے میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 50 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ Read More »

طاقتور بیٹری، جدید کیمرے اور اے آئی فیچرز کے ساتھ اوپو فائنڈ ایکس 9 سیریز متعارف

چین میں اوپو نے اپنی نئی فائنڈ ایکس 9 سیریز متعارف کرادی ہے جس میں فائنڈ ایکس 9 اور فائنڈ ایکس 9 پرو شامل ہیں۔ یہ دونوں فونز بہتر بیٹری، جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرہ سسٹم کے ساتھ آئے ہیں، جو شیاؤمی اور ویوو کے نئے ماڈلز کو سخت مقابلہ دینے کی صلاحیت رکھتے

طاقتور بیٹری، جدید کیمرے اور اے آئی فیچرز کے ساتھ اوپو فائنڈ ایکس 9 سیریز متعارف Read More »

اے ٹی ایم میں رقم پھنس گئی؟ چند سادہ اقدامات کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) اے ٹی ایم کے بڑھتے ہوئے استعمال نے عوام کی زندگی کو خاصا آسان بنا دیا ہے، مگر کبھی کبھار یہی سہولت پریشانی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ اکثر ایسا اس وقت ہوتا ہے جب صارف رقم نکالنے کی کوشش کرتا ہے لیکن رقم مشین میں پھنس جاتی ہے یا اکاؤنٹ سے

اے ٹی ایم میں رقم پھنس گئی؟ چند سادہ اقدامات کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا گیا

اسلام آباد : پاکستان نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنا پہلا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس-1 (HS-1) کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ یہ اہم مشن اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کی جانب سے تیار کیا گیا، جو پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک بڑی پیش رفت

پاکستان کا پہلا ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا گیا Read More »

چارجر اور ٹی وی آف ہونے کے باوجود بجلی خرچ کرتے ہیں، ماہرین کی وضاحت سامنے آگئی

(کشمیر ڈیجیٹل)اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ موبائل فون کے چارجر، ٹی وی یا دیگر برقی آلات بند کرنے کے بعد ان کا پلگ سوئچ بورڈ میں لگا رہنے دیتے ہیں۔ بظاہر یہ معمولی بات لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہ عمل بجلی کے غیر محسوس ضیاع کا باعث بنتا ہے جسے

چارجر اور ٹی وی آف ہونے کے باوجود بجلی خرچ کرتے ہیں، ماہرین کی وضاحت سامنے آگئی Read More »

پاکستانی خلائی پروگرام میں اہم سنگ میل، پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اور سنگ میل عبور ہونے جا رہا ہے۔ ملک کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) رواں ماہ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا۔ اس سیٹلائٹ کی بدولت پاکستان زراعت، شہری منصوبہ بندی اور ماحولیاتی تحقیق کے نئے دور میں داخل ہو گا۔ ترجمان کے

پاکستانی خلائی پروگرام میں اہم سنگ میل، پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ Read More »

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے عوامی سلامتی اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں ڈرون اور کوآڈ کاپٹرز (Drones/Quadcopters) کے استعمال، خرید و فروخت اور پرواز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی وقار احمد راجہ کی جانب سے جاری حکم

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد Read More »

چانگان کا ایلسوین بلیک سیریز پرمحدود مدت کیلئے زبردست ڈسکاؤنٹ متعارف

چانگان پاکستان نے اپنے مقبول الٹرا کمپیکٹ سڈان السوین کی بلیک سیریز پر ایک خاص پروموشنل آفر لانچ کر دی ہے، جس کے تحت منتخب ورژن پر صارفین کو 3 لاکھ 25 ہزار روپے تک کی بچت ملے گی۔ یہ محدود مدت کی پیشکش 31 اکتوبر 2025 تک دستیاب ہے اور اس میں دو سال

چانگان کا ایلسوین بلیک سیریز پرمحدود مدت کیلئے زبردست ڈسکاؤنٹ متعارف Read More »

ڈاکٹر مسعود بخاری

ڈاکٹر مسعود بخاری سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی حکام کی ملاقات، طلباء کو روزگار کی فراہمی پراتفاق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مظفرآباد میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے نمائندگان کے تعاون سے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں آٹوموبائل ٹریڈ کے طلباء اور انسٹرکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران پاک سوزوکی اسلام آباد کے ٹریننگ ہیڈ محمد ابرار اور سوزوکی مظفرآباد موٹرز کے سروس

ڈاکٹر مسعود بخاری سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی حکام کی ملاقات، طلباء کو روزگار کی فراہمی پراتفاق Read More »