ٹیکنالوجی

لیپ ٹاپ

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم ، نئی اہلیت کیلئے معیار متعارف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئے اہلیت کے معیار متعارف کروا دئیے ہیں تاکہ اسکیم زیادہ شفاف، منصفانہ اور جامع بن سکے ۔ نئے قواعد کے مطابق اسکیم میں شامل ہونے والے طلباء کو کچھ مخصوص شرائط پوری کرنا ہوں گی ۔ اسکیم اب صرف بیچلرز […]

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم ، نئی اہلیت کیلئے معیار متعارف Read More »

فلیگ شپ ماڈل ، بڑی بیٹری، گوگل نے سستا سمارٹ فون متعارف کرادیا

گوگل نے کم قیمت میں فلیگ شپ ماڈل کی خصوصیات والے اپنے Google Pixel 10a اسمارٹ فون کو متعارف کروایا ہے۔ گوگل پکسل 10 اے تازہ ترین درمیانی رینج والا اسمارٹ فون ہے جس کا مقصد فلیگ شپ طرز کی اے آئی خصوصیات، کیمرے کی کارکردگی اور کم قیمت پر طویل مدتی سافٹ ویئر سپورٹ

فلیگ شپ ماڈل ، بڑی بیٹری، گوگل نے سستا سمارٹ فون متعارف کرادیا Read More »

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئی پالیسی کا اعلان Read More »

انٹرنیشنل کمپنی اپیل کا پاکستان میں موبائل فونز بنانے کا پروگرام تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئی فون بنانے والی انٹرنیشنل کمپنی ایپل کا حکومت کے تعاون سے پاکستان میں آئی فون کی تیاری شروع کرنےکا پروگرام سامنے آگیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی کو راغب کرنے کیلئے مختلف مراعات دینے پر اتفاق کیا ہے جن میں 8 فیصد کارکردگی پر مبنی ترغیب

انٹرنیشنل کمپنی اپیل کا پاکستان میں موبائل فونز بنانے کا پروگرام تیار Read More »

کہوٹہ:شاندارسنگِ میل عبور کرلیا،20طلباء میں کمپیوٹر سرٹیفکیٹس تقسیم

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کہوٹہ میں آزاد جموں و کشمیرٹیوٹا کے اشتراک سے کمپیوٹر آپریٹر لیول2 کے کورس میں داخل 20 خوش نصیب طلبہ میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت انتہائی عزت و احترام کے حامل، وژنری تعلیمی رہنما محمدخالدخان (پرنسپل ادارہ ہذا) نے کی جبکہ

کہوٹہ:شاندارسنگِ میل عبور کرلیا،20طلباء میں کمپیوٹر سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »

’بیوٹی فلٹر‘ کا سحر ٹوٹ گیا: مشہور انفلوئنسر آسمان سے زمین پر آ گریں

بیجنگ: چین میں سوشل میڈیا کی دنیا سے ایک سبق آموز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معروف خاتون انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر اچانک بند ہونے سے ان کا اصل چہرہ ناظرین کے سامنے آگیا، جس کے باعث انہیں شدید مالی اور ساکھ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹ

’بیوٹی فلٹر‘ کا سحر ٹوٹ گیا: مشہور انفلوئنسر آسمان سے زمین پر آ گریں Read More »

نادرا

نادرا نے رمضان المبارک کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سہولت کے پیشِ نظر اپنے تمام دفاتر کے اوقاتِ کار جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، نادرا کے ہیڈ آفس، ریجنل دفاتر اور وہ تمام مراکز جہاں ایک شفٹ میں کام ہوتا ہے، وہاں پیر

نادرا نے رمضان المبارک کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر دیا Read More »

اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا

نئی دہلی:بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی

اے آئی سمٹ میں بھارتی یونیورسٹی کی جعلسازی، چینی روبوٹ کو اپنا بنا کر پیش کردیا Read More »

پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب میں شامل ہونے کو تیار: ابراہیم امین کا بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب میں شامل ہو جائیں گے۔ گزشتہ مالی سال میں فری لانسرز نے ملکی معیشت میں 70 کروڑ ڈالر کا حصہ ڈالا

پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب میں شامل ہونے کو تیار: ابراہیم امین کا بڑا اعلان Read More »

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج: کیا آپ 13 ہزار روپے کے اہل ہیں؟ اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ جانیں

حکومتِ پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ‘وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026’ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مستحق خاندانوں کو 13 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد ماہِ صیام کے دوران کم آمدنی والے گھرانوں کو خوراک، بجلی،

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج: کیا آپ 13 ہزار روپے کے اہل ہیں؟ اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ جانیں Read More »