ٹیکنالوجی

دس سال پہلے صحرا میں گم ہونے والا موبائل فون دوبارہ ملنے پر چل پڑا

ویسے تو اگر کوئی فون گم ہو جائے اور برسوں تک نہ ملے تو اس کی واپسی یا اس کے درست حالت میں ہونے کا خیال کسی کو نہیں آسکتا، مگر یہ یقین کرنا مشکل ہوگا کہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک صحرا میں رہنے والا موبائل فون ملنے کے بعد حیران کن طور […]

دس سال پہلے صحرا میں گم ہونے والا موبائل فون دوبارہ ملنے پر چل پڑا Read More »

پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ :فریم ورک اور قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے فریم ورک اور قیمتوں کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں فائیو جی انٹرنیٹ وفاقی دارالحکومت اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں لانچ کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ تمام ٹیلی کام آپریٹرز کے لیے 26 سو اور

پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ :فریم ورک اور قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں ، پی ٹی اے نے صارفین کو انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق حالیہ خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں ، پی ٹی اے نے صارفین کو انتباہ جاری کردیا Read More »

نادرا شناختی کارڈ

پاکستان کی کتنی آبادی رجسٹرڈ ہے؟ نادرا نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک کی رجسٹرڈ آبادی کے حوالے سے اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے۔ نادرا نے یہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرائی ہے جبکہ ترجمان نادرا شباحت علی نے ایک

پاکستان کی کتنی آبادی رجسٹرڈ ہے؟ نادرا نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی Read More »

اسلام آباد انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: اب موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار

شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہر بھر میں قائم 13 مخصوص پوائنٹس پر

اسلام آباد انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: اب موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار Read More »

میٹرک

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ فیل طلبہ کیلئےحکومت پنجاب کا اہم اقدام کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ناکام یا سپلیمنٹری دینے والے طلبہ کیلئے ایک اہم اور مثبت اقدام کا اعلان کیا ہے ۔ اس منصوبے کا مقصد ایسے نوجوانوں کو مایوسی سے نکال کر انہیں عملی مہارتیں سکھانا ہے تاکہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔ حکام کے مطابق تعلیمی ناکامی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ فیل طلبہ کیلئےحکومت پنجاب کا اہم اقدام کا اعلان Read More »

حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے درخواستیں طلب

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں ادارہ امورِ حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر

حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے درخواستیں طلب Read More »

زلزلے

اسلام آباد، اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے علاقوں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ان جھٹکوں کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل

اسلام آباد، اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ Read More »

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم: لیپ ٹاپس کی تقسیم شروع، طلبہ اپنی یونیورسٹیوں سے رابطہ کریں

اسلام آباد: وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم: لیپ ٹاپس کی تقسیم شروع، طلبہ اپنی یونیورسٹیوں سے رابطہ کریں Read More »

تیز ترین انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے رائٹ آف وے چارجز ختم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر نے تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے” رائٹ آف وے چارجز‘‘ختم کردیئے۔ آئی ٹی اور ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی تنصیب کے عمل کو آسان بنانے کیلئے ون ونڈو سہولت بھی فراہم محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیراہتمام اس اقدام کا مقصد ریاست میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر

تیز ترین انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے رائٹ آف وے چارجز ختم Read More »