ٹیکنالوجی

سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ آج پاکستان میں نظر آئے گا؟

ال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج 17 فروری کو ہونے جا رہا ہے، جسے ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا یہ پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، تاہم یہ صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا جبکہ افریقا اور جنوبی امریکا کے چند […]

سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ آج پاکستان میں نظر آئے گا؟ Read More »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویتِ ہلال کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ سعودی فلکیاتی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ بدھ کے روز ہونے کی توقع ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا Read More »

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

کولمبو : سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو ویزے کے حصول میں درپیش مشکلات کے خاتمے کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر سے اہم ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو پیش آنے والے مسائل سے

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں نئی فوجی نقل و حرکت: سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی بیڑے کی پوزیشن واضح کر دی

واشنگٹن/لندن: بی بی سی ویریفائی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی بحیرۂ عرب میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یورپی سیٹلائٹ ’سینٹینل-2‘ کے ذریعے حاصل کردہ ان تصاویر کے مطابق، یہ بحری بیڑا فی الوقت عمان کے ساحل سے

مشرقِ وسطیٰ میں نئی فوجی نقل و حرکت: سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی بیڑے کی پوزیشن واضح کر دی Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی

اسلام آباد: فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان نے عالمی رینکنگ میں ایک درجے مزید ترقی پاتے ہوئے 97ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی Read More »

پاک آئی ڈی ایپ لانچ، گاڑیوں کی ملکیت کی تبدیلی اب 48 گھنٹوں میں ممکن ہوگی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے پاک آئی ڈی ایپ کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ جس کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور خریدوفروخت کے عمل میں آسانی ہو جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:معروف سکالر محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ملزم موقع پر گرفتار حکام

پاک آئی ڈی ایپ لانچ، گاڑیوں کی ملکیت کی تبدیلی اب 48 گھنٹوں میں ممکن ہوگی Read More »

بھارت کے خلاف مسلسل شکست: بابر اعظم کی کارکردگی پر سوالات: کرکٹ سسٹم شدید تنقید کی زد میں

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف 61 رنز کی بھاری شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو شائقین اور ناقدین کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا ہے۔ پاکستانی ٹیم کو گزشتہ 4 ماہ کے دوران بھارت سے چوتھی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،

بھارت کے خلاف مسلسل شکست: بابر اعظم کی کارکردگی پر سوالات: کرکٹ سسٹم شدید تنقید کی زد میں Read More »

سمز

آپ کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں؟ چیک کرنے کا طریقہ جانیے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوری طور پر تصدیق کریں کہ ان کے قومی شناختی کارڈ پر کتنی موبائل سمز رجسٹرڈ ہیں کیونکہ غیر مجاز یا جعلی سمز شہریوں کی ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہیں ۔ پی

آپ کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں؟ چیک کرنے کا طریقہ جانیے Read More »

دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری

لندن : برطانوی ہوم آفس نے دُہری شہریت رکھنے والے تمام برطانوی شہریوں کے لیے ایک اہم سفری انتباہ جاری کیا ہے، جس کے تحت 25 فروری 2026 کے بعد ان کا برطانیہ میں داخلہ صرف برطانوی پاسپورٹ کی موجودگی میں ہی ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 25 فروری 2026 کی ڈیڈ لائن کے بعدبرطانوی

دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری Read More »

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان: مستحقین کے لیے جدید اور شفاف نظام متعارف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستحق خاندانوں کے لیے رمضان ریلیف پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں مسلمان دکھی انسانیت کے ساتھ اپنے وسائل بانٹتے ہیں۔ وزیراعظم نے اعلان کیا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ماضی کے فرسودہ

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان: مستحقین کے لیے جدید اور شفاف نظام متعارف Read More »