ٹیکنالوجی

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی

اسلام آباد: اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد کشمیراورگلگت بلتستان میں جدید انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور جون سے 5 جی سروس کے آغاز کا عندیہ دیدیا ہے۔ ایس سی او نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی Read More »

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے 13 ویں روز صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف سمندری حدود میں آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا ہے تو دوسری طرف حزب اللہ نے اسرائیل کے اہم ترین فوجی و انٹیلی جنس مراکز پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی ہے۔ عرب میڈیا کی

مشرقِ وسطیٰ جنگ میں شدت: عراق اور امارات کے قریب جہازوں پر حملے، حزب اللہ کی اسرائیلی اڈوں پر میزائل باری Read More »

عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر موٹر سائیکل سواروں کے لیے عید تک مفت پٹرول فراہم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر مفت پٹرول دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ

عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی! Read More »

شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے عید الفطر کی تاریخ پیشگوئی کر دی

اسلام آباد سے سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن یعنی سپارکو نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے ایک اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ سپارکو کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر ہو

شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے عید الفطر کی تاریخ پیشگوئی کر دی Read More »

نادرا

نادرا حکام کابڑا اقدام، 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نیشنل ڈیٹا بیس (نادرا ) نے قومی شناختی نظام کی مکمل درستی کیلئےاہم قدم اٹھالیا۔ سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹابیس کے درمیان مطابقت کا کام مکمل ہونے کے بعد 42 لاکھ ایسے شناختی کارڈ منسوخ کردیئے گئے جو لواحقین منسوخ نہ کرواسکے مزید یہ بھی پڑھیں:مجتبیٰ فاروقی اسلام آباد ایئرپورٹ

نادرا حکام کابڑا اقدام، 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،اہم ہدایات جاری Read More »

آزاد کشمیر کابینہ کا بڑا فیصلہ:سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی حالیہ معاشی صورتحال کے پیش نظر انقلابی اقدامات کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس کے آغاز میں افواجِ پاکستان کے شہداء، ایران کے رہبرِ معظم آیت

آزاد کشمیر کابینہ کا بڑا فیصلہ:سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان Read More »

آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا ماہانہ وظیفہ کیساتھ اعلان

پنجاب حکومت نے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد آئندہ پانچ سالوں میں 30 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب انٹرنز کو 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا جبکہ انٹرنز کو رکھنے والی نجی آئی

آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا ماہانہ وظیفہ کیساتھ اعلان Read More »

بینظیر کفالت پروگرام: مستحق خواتین کے لیے 14,500 روپے کی قسط جاری، رقم میں اضافہ

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی آمد کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط کا اجراء کر دیا ہے۔ جنوری تا مارچ 2026 کی اس قسط میں حکومت کی جانب سے 1,000 روپے کا خصوصی اضافہ کیا گیا ہے،

بینظیر کفالت پروگرام: مستحق خواتین کے لیے 14,500 روپے کی قسط جاری، رقم میں اضافہ Read More »

پاکستان میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی ! تیز ترین انٹرنیٹ اور نئی ٹیکنالوجی کا دور شروع

اسلام آباد : پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں آج ایک بہت بڑی پیشرفت ہوئی ہے کیونکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام کو ملک کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نیلامی کے دوران

پاکستان میں 5G سپیکٹرم کی نیلامی ! تیز ترین انٹرنیٹ اور نئی ٹیکنالوجی کا دور شروع Read More »

علاقائی صورتحال میں تبدیلی: وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی منظرنامے میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی مقصد قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری دینا ہے۔ اجلاس کے شرکاء اور ایجنڈا: اس اہم بیٹھک میں چاروں صوبوں

علاقائی صورتحال میں تبدیلی: وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »