گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف
گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے، جس میں آسک میپس نامی نیا بٹن شامل کیا گیا ہے جو جدید جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین جیمنائی چیٹ بوٹ کو میپس میں استعمال کر سکیں گے اور ٹائپ کرنے کی […]
گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف Read More »









