ٹیکنالوجی

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ، ملکی دفاع مزید مستحکم

پاک بحریہ نے ملک کے دفاع کو مزید مستحکم بناتے ہوئے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل نے سمندر میں اپنے ہدف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنایا، جو پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں […]

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ، ملکی دفاع مزید مستحکم Read More »

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری!

لاہور: پنجاب ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے عمل کو انتہائی سادہ اور آسان بناتے ہوئے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ نئے نظام کے تحت اب شہری لرنر پرمٹ اور ریگولر ڈرائیونگ لائسنس ایک ہی دن میں حاصل کر سکیں گے، جس سے دفاتر کے بار بار چکر

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری! Read More »

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد: سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ تاریخی معاہدے کے لیے خود پاکستان آنے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم اس اہم دورے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے ایک بڑی شرط سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی Read More »

’’پاکستان میں ہی رکیں‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صحافی کو اہم ہدایت

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون صحافی کیٹلین ڈورنبوس کو پاکستان میں ہی رکنے کی ہدایت کر دی ہے، جس کے بعد ان توقعات کو مزید تقویت ملی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی اسلام آباد میں منعقد ہو سکتا ہے۔ امریکی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے

’’پاکستان میں ہی رکیں‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صحافی کو اہم ہدایت Read More »

گاڑی مالکان کی بڑی مشکل آسان ہوگئی!! گھر بیٹھے ای رجسٹریشن کارڈ کیسے حاصل کریں؟طریقہ کارجانیں

پنجاب حکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شہریوں کی سہولت کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت گاڑی مالکان کے لیے “ای رجسٹریشن کارڈ” جاری کیا گیا ہے، جس سے روایتی کاغذی کارڈ کی ضرورت کم ہو گئی ہے۔ محکمے کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد خدمات

گاڑی مالکان کی بڑی مشکل آسان ہوگئی!! گھر بیٹھے ای رجسٹریشن کارڈ کیسے حاصل کریں؟طریقہ کارجانیں Read More »

پاکستان میں ای کامرس کا نیا دور: معروف انٹرنیشنل کمپنی علی بابا کی انٹری

پاکستان کی ای کامرس مارکیٹ کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف عالمی ای کامرس کمپنی ’علی بابا‘ (Alibaba) نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں اپنی انٹری کر لی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے علی بابا کی کمپنی ’کوکوٹیک‘ (Kokotik) کو پاکستان میں کام کرنے کے

پاکستان میں ای کامرس کا نیا دور: معروف انٹرنیشنل کمپنی علی بابا کی انٹری Read More »

شوہر کی بے وفائی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون ٹرک کے پیچھے لٹک گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

چین میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس کا حتمی نتیجہ تو سامنے نہیں آیا لیکن اس نے ہر دیکھنے والے کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے شوہر کی بے وفائی کا پتا لگانے اور اسے رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے ایک خاتون اس کے ٹرک کے

شوہر کی بے وفائی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون ٹرک کے پیچھے لٹک گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل Read More »

صارفین ہو جائیں تیار! سب میرین کیبل کی مرمت، ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آئندہ دنوں میں رفتار میں کمی اور سروس میں جزوی تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس حوالے سے 14 اپریل 2026 سے ایک ہفتے تک صورتحال متاثر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے صارفین کو آگاہ

صارفین ہو جائیں تیار! سب میرین کیبل کی مرمت، ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

نادرا شناختی کارڈ

نادرا میں نئی ملازمتوں کا اعلان: پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع

نادرا نے اپریل 2026 میں مختلف آسامیوں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھرتیاں مختلف تحصیلوں میں اہل امیدواروں سے پُر کی جائیں گی۔ سرکاری اشتہار کے مطابق تین عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آفس انچارج) اور جونیئر ایگزیکٹو (ڈیٹا انٹری آپریٹر) شامل ہیں۔ اس کے

نادرا میں نئی ملازمتوں کا اعلان: پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع Read More »

نیا خطرناک فراڈ،ایک غلطی سے موبائل کی سب تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں گی!

دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے صارفین کو ایک خطرناک آن لائن فراڈ کا سامنا ہے جس میں جعلساز کمپنی کے آئی کلاؤڈ سروس کا روپ دھار کر صارفین کو جعلی ای میلز بھیج رہے ہیں۔ ان ای میلز کا مقصد صارفین کو دھوکہ دے کر ان کی بینکنگ اور ذاتی معلومات حاصل کرنا ہے۔

نیا خطرناک فراڈ،ایک غلطی سے موبائل کی سب تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں گی! Read More »