ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی غیر قانونی آن لائن تشہیر اور فروخت کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈریپ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو باقاعدہ درخواست دی ہے کہ ایسی تمام ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو فوری طور پر […]









