ٹیکنالوجی

موبائل بیلنس کٹوتی سے بچنے کا آسان ترین طریقہ جانیے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو وائرس اور غیر ضروری بیلنس کٹوتی کے نقصانات سے بچانے کے لیے انتہائی اہم اور مفید ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق اب صارفین ایک سادہ کوڈ کے ذریعے اپنے موبائل بیلنس کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا […]

موبائل بیلنس کٹوتی سے بچنے کا آسان ترین طریقہ جانیے Read More »

موبائل فونز

پاکستان میں 10 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے دوران ملک میں موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں ۔ یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً

پاکستان میں 10 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 1 ارب 62 کروڑ امریکی ڈالر سے تجاوز Read More »

ایران کی آبنائے ہرمز سے گزرنےوالی فائبرآپٹک کیبلز اجازت سے مشروط کرنے کی دھمکی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دنیا کیلئے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجادی، دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دنیا جان لے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی فائبر آپٹک کیبلز “اجازت سے مشروط کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے ۔ ایرانی پاسداران

ایران کی آبنائے ہرمز سے گزرنےوالی فائبرآپٹک کیبلز اجازت سے مشروط کرنے کی دھمکی Read More »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون مارکیٹ میں آنے سے قبل توجہ کا مرکز بن گیا

ایپل کا آئندہ آنے والا فلیگ شپ ماڈل ’آئی فون 18 پرو‘ ایک معمولی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے، جس میں اے 20 پرو چپ، چھوٹا ڈائنامک آئی لینڈ اور متغیر آپرچر کیمرہ شامل ہوگا۔ ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی نہ ہونے کے باعث روایتی ’ایس اسٹائل‘ اپ ڈیٹ جیسا محسوس ہوگا، جس کی

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون مارکیٹ میں آنے سے قبل توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

فیلڈ مارشل کے دورہ تہران سے متعلق سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، خبریں جعلی نکلیں

سوشل میڈیا پر فیلڈ مارشل کے تہران دورے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے پھیلائی جانے والی خبریں مکمل طور پر جعلی اور بے بنیاد ثابت ہوئی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری سطح پر ایسی کسی بھی مہم یا دورے کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی اور صارفین کو گمراہ کن پوسٹس

فیلڈ مارشل کے دورہ تہران سے متعلق سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، خبریں جعلی نکلیں Read More »

برطانوی ریڈیو نے غلطی سے شاہ چارلس کی وفات کی خبر نشر کر دی، کمپیوٹر خرابی پر معذرت

برطانیہ کے معروف ریڈیو اسٹیشن ’ریڈیو کیرولائن‘ نے کمپیوٹر کی ایک سنگین تکنیکی خرابی کے باعث برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم کی وفات کا غلط اعلان نشر کرنے پر باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ اس اچانک اور غلط خبر کے نشر ہونے سے سامعین میں شدید تشویش پھیل گئی جس پر ریڈیو انتظامیہ کو فوری

برطانوی ریڈیو نے غلطی سے شاہ چارلس کی وفات کی خبر نشر کر دی، کمپیوٹر خرابی پر معذرت Read More »

پاسپورٹ

پاسپورٹ فیس کی آسان ادائیگی کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا

پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کو آسان اور شفاف بنانے کے لیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس میں کیش لیس اور مکمل ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس جدید اقدام کا مقصد شہریوں کو بینکوں کی طویل قطاروں سے نجات دلانا اور دفاتر میں

پاسپورٹ فیس کی آسان ادائیگی کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا Read More »

ماہ اگست میں چاند پر پراسرار دھماکہ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کا ایک ناکارہ حصہ تیزی سے چاند کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جس کا 5 اگست 2026 کو چاند کی سطح سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پروجیکٹ پلوٹو کے تحت خلا میں موجود اجسام کی نگرانی کرنے والے

ماہ اگست میں چاند پر پراسرار دھماکہ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی Read More »

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے مابین مثالی اور سدا بہار سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی نے ایک تاریخی اور متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے، جس نے شدید ترین سیاسی اختلافات کے باوجود حکومت اور اپوزیشن کو ایک ڈیسک پر لا کھڑا کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا یہ خصوصی اجلاس اسپیکر

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور Read More »

امیتابھ بچن اچانک ہسپتال منتقل؟ مداحوں کے لیے حقیقت سامنے آ گئی!

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبروں نے مداحوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے، تاہم اداکار کے قریبی ذرائع نے ان تمام رپورٹس کو سراسر بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی طور پر میڈیا اور سوشل میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا

امیتابھ بچن اچانک ہسپتال منتقل؟ مداحوں کے لیے حقیقت سامنے آ گئی! Read More »