گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، “دستک” ایپ کے ذریعے نئی سہولت متعارف
پنجاب حکومت نے شہریوں کو جدید اور آسان سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں ایک اور اہم ترین قدم اٹھاتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (ڈی ایل آئی ایم ایس) کو “دستک” ایپلی کیشن سے منسلک کر دیا ہے۔ اس انقلابی اقدام کا بنیادی مقصد شہریوں کو دفاتر کے غیر ضروری چکروں اور طویل […]
گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، “دستک” ایپ کے ذریعے نئی سہولت متعارف Read More »









