مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت، سیاسی قیادت اور ریاستی اداروں کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے، کامران شاہد
سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں کے درمیان قومی مفاد پر مکمل ہم آہنگی موجود ہے، جبکہ کسی بھی سطح پر اختلاف کے تاثر کو انہوں نے حقیقت کے برعکس قرار دیا ہے۔ ایکس پر جاری اہم بیان: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]









