ٹیکنالوجی

شہریوں کے لیے پاسپورٹ سروس میں بڑی سہولت، اب گھر بیٹھے پاسپورٹ حاصل کریں

حکومت نے عوامی سہولت کے پیشِ نظر پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئی سروس کے تحت اب شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے، بلکہ پاسپورٹ براہِ راست ان […]

شہریوں کے لیے پاسپورٹ سروس میں بڑی سہولت، اب گھر بیٹھے پاسپورٹ حاصل کریں Read More »

قومی بچت نے جون 2026ء کے لیے منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا

قومی بچت (نیشنل سیونگز) نے جون 2026ء کے لیے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مہنگائی کے اس دور میں صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس اور ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس سمیت کئی اسکیموں کے منافع میں اضافہ

قومی بچت نے جون 2026ء کے لیے منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا Read More »

حکومت کا 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت اے آئی ٹریننگ دینے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی ) شزا فاطمہ خواجہ نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب اور نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا عزم کا اظہارکیا۔ وفاقی وزیرآئی ٹی شیزا فاطمہ خواجہ نے 10 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ’اے آئی‘ کی ٹریننگ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے

حکومت کا 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت اے آئی ٹریننگ دینے کا اعلان Read More »

آئی فون 18 پرومیکس کے نئے رنگوں کی دھوم مچ گئی

ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 18 پرو میکس کے ممکنہ رنگوں سے متعلق نئی لیک سامنے آگئی۔جس کے بعد صارفین میں بے چینی اور دلچسپی مزید بڑھ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر آئی فون 18 پرو میکس کے ایلومینیم فریمز کی تصاویر لیک ہوئی ہیں. مزید

آئی فون 18 پرومیکس کے نئے رنگوں کی دھوم مچ گئی Read More »

سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری

امریکی ناسا کے مطابق اس وقت یہ مادہ تقریباً 1400 کلومیٹر فی سیکنڈ کی طوفانی رفتار سے سفر کرتا ہوا زمین کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سورج کی سطح پر ہونے والے ایک بہت بڑے دھماکے کے بعد مقناطیسی گیسوں کا ایک تیز رفتار طوفان کورونل ماس ایجیکشن (سی ایم ای) زمین کی طرف بڑھ

سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری Read More »

انڈین پلمبر کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی پراسرار ٹرانزیکشن، پولیس متحرک

انڈیا میں ایک غریب پلمبر کے ساتھ ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے کہ اسے سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ خوش ہو یا پریشان کیونکہ اس کے بینک اکاؤنٹ کے بیلنس نے اسے عجیب سا جھٹکا لگا دیا ہے۔ اخبار ٹریبیون انڈیا کے مطابق پلمبر کے بینک اکاؤنٹ میں محض 113 روپے موجود

انڈین پلمبر کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی پراسرار ٹرانزیکشن، پولیس متحرک Read More »

بطور شہری ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم پرامن رہیں: ماجد حسین اعوان

معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ماجد حسین اعوان ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مکمل امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بطور شہری ہماری یہ سب سے بڑی

بطور شہری ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم پرامن رہیں: ماجد حسین اعوان Read More »

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن:درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن مظفرآباد نے مختلف اسامیوں کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں باقاعدہ توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹس کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ حالات اور امیدواروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ تفصیلات

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن:درخواستوں کی تاریخ میں توسیع Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر پرانی، مواد شیئر کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش

سوشل میڈیا پر آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کو لے کر وائرل ہونے والی مختلف ویڈیوز اور تصاویر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شرپسند عناصر اور ریاست مخالف پروپیگنڈا نیٹ ورکس کی جانب سے عوام میں گمراہی پھیلانے کے لیے ماضی کے پرانے احتجاجی مظاہروں کی ویڈیوز کو بالکل تازہ اور

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر پرانی، مواد شیئر کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش Read More »

آزاد کشمیر بھر میں حالات مکمل پرامن، زندگی رواں دواں

آزاد جموں و کشمیر بھر سے موصول ہونے والے تازہ ترین مناظر کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر تسلی بخش ہے اور زندگی اپنے روایتی انداز میں رواں دواں ہے۔ مختلف علاقوں میں کاروباری و روزمرہ کی تمام سرگرمیاں کسی بھی تعطل کے بغیر جاری ہیں اور شہریوں میں

آزاد کشمیر بھر میں حالات مکمل پرامن، زندگی رواں دواں Read More »