فیلڈ مارشل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومتی ذرائع نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
حکومتی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کے حکم پر نہ تو کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی ان کے پاس اس طرح کے دو ٹکے کے غنڈوں سے بات کرنے کے لیے کوئی وقت ہے۔ قمر رضا کے نام کو استعمال کر کے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی دراصل اس سچی حقیقت […]









