انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، سلور میڈل اور میرٹ سرٹیفکیٹ اپنے نام کر لیا
پاکستان نے بین الاقوامی سائنسی مقابلوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں قومی ٹیم نے لیتھوانیا کے شہر ولنیئس میں 12 سے 19 جولائی 2026 تک منعقد ہونے والے 37ویں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ (IBO 2026) میں ایک سلور میڈل اور ایک میرٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری […]









