ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت کا نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ،روزگار کیلئے خصوصی پروگرام شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام سامنے آگیا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) نے پاکستان گلوز مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ہنرمندی کے ذریعے روزگار کی فراہمی کیلئے خصوصی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (PMYP) اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن […]

وفاقی حکومت کا نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ،روزگار کیلئے خصوصی پروگرام شروع Read More »

خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا

لندن کے ہیّتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 کے ایک حصے کو ممکنہ خطرناک مواد کی اطلاع پر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا۔ اچانک ملنے والے اطلاع نے مسافروں اور عملے میں بے چینی پیدا کر دی۔ ایئرپورٹ کے ترجمان کے مطابق ٹرمینل 4 کا چیک اِن ایریا بند کر کے خالی کرا لیا گیا

خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا Read More »

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی جولائی کی ماہانہ

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

چنگان کی بڑی پیشکش! آلسیون بلیک سیریز نیا اسٹائل اور جدید فیچرز کے ساتھ لانچ

(کشمیر ڈیجیٹل): چنگان پاکستان نے ملک میں نئی آلسیون بلیک سیریز متعارف کرا دی ہے، جس میں جدید فیچرز اور منفرد انداز شامل کیے گئے ہیں۔ اس خصوصی ایڈیشن میں نمایاں کاسمیٹک اپ گریڈز کیے گئے ہیں جن میں مکمل بلیک انٹیریئر، لیذر سیٹس، ڈور ٹرمنگز، آرم ریسٹ اور ہیڈ لائنر شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کے

چنگان کی بڑی پیشکش! آلسیون بلیک سیریز نیا اسٹائل اور جدید فیچرز کے ساتھ لانچ Read More »

پتلا ترین آئی فون 17 سریز متعارف کروانے کی تیاریاں، نئے فیچر سامنے آگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )انٹرنیشنل موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے 9 ستمبر 2025 کو آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ سیریز معمول کے آئی فون 17، آئی فون 17 پرو اور 17 پرومیکس کے ساتھ کمپنی کے سب سے پتلے اسمارٹ فون آئی فون 17 ائیر پر مشتمل ہوگی۔

پتلا ترین آئی فون 17 سریز متعارف کروانے کی تیاریاں، نئے فیچر سامنے آگئے Read More »

ایئر فون کی تاریں کیوں ہمیشہ الجھ جاتی ہیں؟سائنس نے راز بتا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وائرڈ ایئر فون استعمال کرنے والے تقریباً ہر شخص کو ایک ہی مسئلے کا سامنا رہتا ہے، جیب یا بیگ سے نکالتے ہی سیدھی آنے کے بجائے تاریں الجھ کر گانٹھوں کی صورت اختیار کر لیتی ہیں۔ یہ نہ صرف وقت ضائع کرتی ہیں بلکہ جھنجھلاہٹ کا باعث بھی بنتی ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی، امریکا

ایئر فون کی تاریں کیوں ہمیشہ الجھ جاتی ہیں؟سائنس نے راز بتا دیا Read More »

اے آئی 2030تک 99فیصد کارکنوں کو بیروزگار کرسکتی ہے، ماہرین کی پیشگوئی

امریکہ کی یونیورسٹی آف لوئسول میں کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر رومن یامپولسکی نے پیشگوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) 2030 تک 99 فیصد کارکنوں کو بے روزگار کر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کارکنوں کے لیے یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں کمپنیاں لاگت میں کمی

اے آئی 2030تک 99فیصد کارکنوں کو بیروزگار کرسکتی ہے، ماہرین کی پیشگوئی Read More »

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت ہزاروں پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ پر موبائل سم مالک کا ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی کاپی، بیرون ملک سفرکی تفصیلات سب کچھ فروخت کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکی کا روپ دھار کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق عبدالمغیز نامی ٹک ٹوکر لڑکیوں کا لباس پہن کر ٹک ٹاک پر مختلف پوز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہا تھا، جس پر

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار Read More »

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل)آج رات دنیا بھر کے کئی خطوں میں ایک منفرد فلکیاتی مظہر، ’بلڈ مون‘، دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں بھی شائقین فلکیات یہ نایاب منظر دیکھ سکیں گے۔ بلڈ مون کیا ہے؟ بلڈ مون دراصل مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse) کا دوسرا نام ہے۔ اس دوران چاند زمین کے مکمل سائے میں

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟ Read More »