ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر 8 مرحلہ ، انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی
کینڈی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سُپرایٹ کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی ۔ سری لنکن ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 95 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی ۔ انگلینڈ کے ول جیکس نے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ […]
ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر 8 مرحلہ ، انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی Read More »








