کھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی ویمن کرکٹرزمنیبہ اور فاطمہ کی شاندار ترقی

(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی خواتین کرکٹرز منیبہ علی اور فاطمہ ثنا کی پوزیشن میں شاندار بہتری آئی ہے، جو آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ سیریز کے آخری میچ میں منیبہ علی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کر کے پاکستان کو فتح دلائی، جس پر […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی ویمن کرکٹرزمنیبہ اور فاطمہ کی شاندار ترقی Read More »

تیسرا ونڈے،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تاریخی شکست دے کر سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 202 رنز سے ہرا کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ منگل کو ٹرینیڈاد اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں صرف 92 رنز ہی بنا سکی

تیسرا ونڈے،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تاریخی شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج شام کھیلا جائے گا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج شام کھیلا جائے گا۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا میچ ویسٹ انڈیز کے نام رہا۔ پاکستانی وقت کے مطابق فیصلہ کن

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج شام کھیلا جائے گا Read More »

ورلڈ اسنوکر

ورلڈ گیمز اسنوکر : محمد آصف جرمن کھلاڑی کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ:چین کے شہر چینگ ڈو میں جاری عالمی اسنوکر مقابلوں کے تحت ورلڈ گیمز میں پاکستان کے محمد آصف نے جرمنی کے کھلاڑی ایلیکزینڈر وداو کو زبردست مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر اپنے گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔ محمد آصف نے میچ کا آغاز کمزور انداز میں

ورلڈ گیمز اسنوکر : محمد آصف جرمن کھلاڑی کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے Read More »

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ باغ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے ایک یادگار سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے سائیکلسٹس نے شرکت کی۔ یہ ریلی باغ سے شروع ہو کر تولی پیر تک مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گئی۔ یہ

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد Read More »

دوسرا ون ڈے بارش سے متاثر،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا جس میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

دوسرا ون ڈے بارش سے متاثر،ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

معین خان

بابر اعظم سے متعلق معین خان کا بڑا اہم بیان آگیا

سابق ٹیسٹ کپتان و وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹیم کے نمایاں بیٹر ہیں اور انہیں کسی کا متبادل بنانا حیرت انگیز بات ہے ۔ معین خان نے اپنی اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے میں کہا کہ انگلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹر حیدر علی کے خلاف

بابر اعظم سے متعلق معین خان کا بڑا اہم بیان آگیا Read More »

ٹونی ہیمنگ

PCB کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے استعفیٰ کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ ٹونی ہیمنگ کو جولائی 2024 میں دو سالہ معاہدے پر تعینات کیا گیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق وہ بارہا سہولیات کی کمی پر شکایات کرتے رہے ۔ انہوں نے جولائی 2024 میں بنگلہ دیش

PCB کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے استعفیٰ کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی Read More »

بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سنسنی خیز فرنچائز لیگ قرار دے دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں بیٹنگ اور بولنگ کا شاندار توازن اور سنسنی خیز مقابلے شائقین کا دل جیت رہے ہیں۔ انٹرٹینمنٹ انڈیکس

بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سنسنی خیز فرنچائز لیگ قرار دے دیا Read More »

پہلا ون ڈے،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 49

پہلا ون ڈے،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top