کھیل

باغ: آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ، پونچھ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

باغ میں کھیلی گئی آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل مقابلہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پونچھ نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں پونچھ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن سدھنوتی کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر آزادکشمیر نیشنل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ فٹبال چیمپئن شپ […]

باغ: آزادکشمیر نیشنل فٹبال چیمپئن شپ، پونچھ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا Read More »

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر بی پی ایل میچز ملتوی کر دیے گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ ملتوی ہونے والے میچز کا از سر نو شیڈول جلد اعلان کیا جائے گا۔ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر بی پی ایل میچز ملتوی کر دیے گئے Read More »

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کے لیے ہونے والی بولی میں شامل ہونے کی دعوت ملنے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ علی ترین نے اس موقع پر کہا ہے: ’مجھے یقین نہیں آ رہا میری سلیکشن ہو گئی ہے‘، جو اس پیش رفت

پی سی بی کی علی ترین کو پی ایس ایل بولی میں شامل ہونے کی دعوت Read More »

سابق کرکٹر عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آنے پر نیا ہنگامہ

سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی

سابق کرکٹر عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا بیان سامنے آنے پر نیا ہنگامہ Read More »

رونالڈو مڈل ایسٹ کےبہترین پلیئر قرار، نیا سنگ میل عبور کرنے کا عزم بھی ظاہر کردیا

عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ فٹبال کے لیے ان کا جذبہ آج بھی پہلے کی طرح مضبوط ہے اور انہیں پورا یقین ہے کہ وہ اپنے کیریئر میں ایک ہزار گولز کا تاریخی سنگِ میل ضرور عبور کریں گے۔ گلوب سوکر ایوارڈز میں بہترین مڈل ایسٹ پلیئر کا اعزاز

رونالڈو مڈل ایسٹ کےبہترین پلیئر قرار، نیا سنگ میل عبور کرنے کا عزم بھی ظاہر کردیا Read More »

بھوٹانی باولر

7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم

بھوٹان (کشمیرڈیجیٹل)بھوٹانی بولر سونم ییشے نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اننگز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میانمار کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سونم ییشے نے صرف 4 اوورز میں 7 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم Read More »

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کی تیاریاں جاری،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کی کھلاڑی شامل

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)میکسیکو میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کیلئے مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، وزیرآباد میں 60 روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں کینسر کے علاج کیلئے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے، وزیر اعظم شہباز شریف انگلش پریمیئر لیگ کے مشہور کلب ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے سینیئر کوچ

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کی تیاریاں جاری،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کی کھلاڑی شامل Read More »

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نوازا گیا

دبئی: پاکستان کے معروف اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی کے حکمران کے نام سے منسوب شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں دبئی میں ہونے والے ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران دیا گیا، جس میں دنیائے کھیل کے نامور شخصیات نے شرکت کی۔ 17 ویں دبئی اسپورٹس ورلڈ سمٹ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نوازا گیا Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کے آل راؤنڈر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ: تجربہ کار آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے صرف 35 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام

نیوزی لینڈ کرکٹ کے آل راؤنڈر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

صحافی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں ’’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘‘ حاصل کرلیا

پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی صحافی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں ’’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘‘ حاصل کرلیا۔ خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔ یہ بھی پڑھیں: 10خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند بری لا

صحافی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں ’’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘‘ حاصل کرلیا Read More »