کھیل

بگ بیش

بگ بیش ٹی20 لیگ ،شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 7 رنز سے شکست دے دی

برسبین: بگ بیش ٹی20 لیگ میں شاہین شاہ آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی ۔ برسبین کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس مقابلے میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز اسکور کیے […]

بگ بیش ٹی20 لیگ ،شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 7 رنز سے شکست دے دی Read More »

شاہین آفریدی

ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث نہ صرف بگ بیش لیگ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے بلکہ ٹی 20ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے شائقین بھی تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ شاہین

ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار Read More »

انڈر 19 سہ ملکی سیریز،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلہ میں افغانستان کو شکست دیدی

ہرارے :زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی۔سنسنی خیز میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ ہرارے میں ہونے والے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان کی پوری ٹیم 226 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، پاکستان

انڈر 19 سہ ملکی سیریز،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلہ میں افغانستان کو شکست دیدی Read More »

پاکستان کبڈی فیڈریشن کا بھارتی جھنڈا لہرانے والے کھلاڑی کیخلاف سخت ایکشن

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت کی جانب سےکھیلنے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگادی۔ لاہورمیں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے عبید اللہ راجپوت پر پابندی لگانے

پاکستان کبڈی فیڈریشن کا بھارتی جھنڈا لہرانے والے کھلاڑی کیخلاف سخت ایکشن Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی انتقال کر گئے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی ٹریننگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ واقعہ میچ سے قبل اس وقت پیش آیا جب وہ گراؤنڈ میں موجود کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروا رہے تھے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوب علی

بنگلادیش پریمیئر لیگ: ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی انتقال کر گئے Read More »

الوداع ملتان سلطانز، ترین گروپ نئی پی ایس ایل ٹیم کی بڈنگ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک بڑے اور اہم دور کا اختتام ہو گیا ہے، جہاں لیگ کی مہنگی ترین فرنچائز ملتان سلطانز کا باب بند ہونے جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملتان سلطانز اور پی ایس ایل کے درمیان معاہدہ اپنی مدت مکمل کر چکا ہے، جس پر باضابطہ مہر

الوداع ملتان سلطانز، ترین گروپ نئی پی ایس ایل ٹیم کی بڈنگ میں شامل Read More »

لیونل میسی

فٹ بال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی 21ویں صدی کے بہترین ایتھلیٹ قرار

فٹ بال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کو 21ویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا گیا ہے ۔ کینیڈا کے معروف اخبار لی ژورنال دے کیوبک کی جانب سے جاری کی گئی درجہ بندی میں میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔

فٹ بال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی 21ویں صدی کے بہترین ایتھلیٹ قرار Read More »

شاداب خان

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع، شاداب خان کی ٹیم میں واپسی یقینی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی سری لنکا کیلئے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کرنے والا ہے ۔ سری لنکا میں ہونے والی تین میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے سلیکٹرز کا مشاورتی عمل جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر شاداب

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع، شاداب خان کی ٹیم میں واپسی یقینی Read More »

ایک دن میں 22 سنچریاں ،پچز اور بھارتی بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے

بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے ہی دن رنز اور سنچریوں کے انبار لگ گئے، نئے ریکارڈ قائم ہوئے ، ساتھ ہی پچز کی تیاری اور بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے۔ بھارت میں جاری وجے ہزارے ٹرافی کا موجودہ سیزن بدھ کو شروع ہوا اور پہلے ہی دن

ایک دن میں 22 سنچریاں ،پچز اور بھارتی بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے Read More »

لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کے پرتعیش ولاز ،ہوش اڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے ریڈ سی انٹرنیشنل منصوبے کے زیر انتظام نوجوما، رِٹز کارلٹن ریزرو

لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کے پرتعیش ولاز ،ہوش اڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی Read More »