کھیل

بابر اعظم

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کو ابتدا ءمیں تو اچھی کارکردگی دیکھنے کو ملی ،تاہم مڈل آرڈر کے اہم بیٹرز سینئر کھلاڑی بابر اعظم، […]

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا Read More »

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کو پی ایس ایل میں شامل حیدرآباد ٹیم کا نام سامنے آیا اور فواد سرور کی جانب سے پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کا نام ‘حیدرآباد ہوسٹن کنگز مین رکھا گیا ہے۔ پی ایس

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے ورلڈکپ میں اپنے سفر کا کامیاب آغاز کیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

اسلام آباد خودکش حملہ، شاہد آفریدی نے عوام کے لیے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں پیش آنے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ریاست پاکستان سے واضح مطالبات کیے ہیں۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان

اسلام آباد خودکش حملہ، شاہد آفریدی نے عوام کے لیے اہم مطالبہ کر دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں آج کولمبو میں آمنے سامنے ہیں، جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ “سری لنکا میں پہلی بار

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!

پاکستان سپر لیگ میں ری ٹینشن کے عمل کے دوران صائم ایوب نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں، جس نے کرکٹ حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے ریلیز کیے جانے

پی ایس ایل میں صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا! Read More »

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ

ورلڈکپ میں گرین شرٹس کاآج ہفتے کو پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا، کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل کپتان

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس پینل میں سابق کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور موجودہ اسٹارز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ ٹی 20 ورلڈ

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل Read More »

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر ہرشیت رانا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ان کی جگہ محمد سراج کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فٹنس مسائل،آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ورلڈ کپ سے باہر

کینبرا( کشمیر ڈیجیٹل ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک روز قبل آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا پہنچا ہے ۔ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ مکمل فٹنس حاصل نہ کر سکے اور اسی وجہ سے وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اس بات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فٹنس مسائل،آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ورلڈ کپ سے باہر Read More »