کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں شکست،محمد رضوان اور امام الحق کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ہنگامی بنیادوں پر وکٹ کیپر محمد رضوان اور امام الحق کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز کی شکست اور3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز میں ناکامی کے بعد لندن میں پاکستان ٹیم مینجمنٹ […]

لارڈز ٹیسٹ میں شکست،محمد رضوان اور امام الحق کو واپس بھیجنے کا فیصلہ Read More »

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کوچز پر برہم، کھیل کیلئے زہر قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کوچز کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں کھیل کے لیے زہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں کی ناقص تکنیک اب بنگلا دیش سے لے کر انگلینڈ تک بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کوچز پر برہم، کھیل کیلئے زہر قرار دے دیا Read More »

پاکستان

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لندن:لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی دوسری اننگز 208 رنز پر ختم چوتھے

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

محمد عباس

محمد عباس کی لارڈز ٹیسٹ میں 5 وکٹیں ، 7ویں پاکستانی بولر بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کرکے ساتویں پاکستانی بولر بن گئے۔ 32ویں ٹیسٹ میں آٹھویں پانچ وکٹوں کی کارکردگی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ محمد عباس کے ٹیسٹ کیریئر کا یہ 32واں میچ ہے۔ وہ 57

محمد عباس کی لارڈز ٹیسٹ میں 5 وکٹیں ، 7ویں پاکستانی بولر بن گئے Read More »

محمد یوسف

پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کی کوچز پر کڑی تنقید ، کھیل کیلئے ’’زہر‘‘ قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی اور کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بابراعظم کے انگلینڈ کے خلاف آؤٹ ہونے کی ایک پرانی

پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کی کوچز پر کڑی تنقید ، کھیل کیلئے ’’زہر‘‘ قرار دیدیا Read More »

لارڈز ٹیسٹ: امام الحق پر جعلی انجری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا سنگین الزام

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق پر ‘جعلی انجری’ کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ان کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ معمولی کھنچاؤ کی بنیاد پر میدان سے باہر جانے کی یہ ‘ڈرامے بازی’ پہلے بھی

لارڈز ٹیسٹ: امام الحق پر جعلی انجری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا سنگین الزام Read More »

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اہم دورہ انگلینڈ کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی ہے۔ قومی جونیئر ٹیم لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ پہنچے گی، جہاں وہ میزبان انگریز ٹیم کے خلاف تاریخی اور اہم سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، سیریز کا شیڈول جاری Read More »

ہاکی نیشنز کپ،پاکستان انڈر21 کی بیلاروس کو شکست دے کر پہلی شاندار فتح

روس کے شہر کازان میں جاری ہاکی نیشنز کپ 2026میں پاکستان وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بیلاروس انڈر 21 کو 1-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح درج کر لی ہے۔ اس سے قبل افتتاحی میچ میں قومی ٹیم نے بیلاروس سینیئر کے خلاف بھی بھرپور مزاحمت کرتے

ہاکی نیشنز کپ،پاکستان انڈر21 کی بیلاروس کو شکست دے کر پہلی شاندار فتح Read More »

لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی پوزیشن مزید مستحکم،357رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلش ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ انگلینڈ نے دن کے اختتام پر دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا کر مجموعی برتری کو 357 رنز تک پہنچا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان ٹیم

لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی پوزیشن مزید مستحکم،357رنز کی برتری حاصل Read More »

مایوس کن کارکردگی،سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے۔ ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے

مایوس کن کارکردگی،سیریز کے بعد فیصلہ کریں گے،کس کو نکالنا ہے، ہیڈکوچ سرفراز احمد Read More »