کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کلکتہ(کشمیر ڈیجیٹل) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دیا تھا جسے نیوزی لینڈ نے با آسانی پورا کردیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے […]

ٹی 20 ورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست:نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب چھوڑنے کی خبریں غلط ثابت کر دیں

ریاض: پرتگال کے بین الاقوامی فٹ بال اسٹار اور النصر کے کپتان و فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے نیوم کے خلاف اپنی ٹیم کے آئندہ میچ کی تیاریوں میں بھرپور شرکت کر کے سعودی عرب چھوڑنے سے متعلق یورپی میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سپورٹس ویب سائٹس کے مطابق، رونالڈو سعودی عرب سے

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب چھوڑنے کی خبریں غلط ثابت کر دیں Read More »

سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، اور وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں اپنی ذمہ

سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کولکتہ میں مدمقابل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کی واحد ناقابلِ شکست ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کولکتہ میں مدمقابل Read More »

پی ایس ایل 11، نئی شامل ہونیوالی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کردیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو باضابطہ طور پر ملتان سلطانز کے نام سے ری برانڈ کر دیا گیا ہے۔ اس تبدیلی کی تصدیق منگل کے روز پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کی۔ یہ اعلان ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا

پی ایس ایل 11، نئی شامل ہونیوالی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کردیا گیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ،علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی،اصل کہانی سامنے آ گئی

عالمی شہرت یافتہ امپائر اور سلیکٹر علیم ڈار نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے حد سے زیادہ اختیارات اور عاقب جاوید کی خاموشی پر احتجاج کرتے ہوئے پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستانی ٹیم کی

ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی،اصل کہانی سامنے آ گئی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پاکستانی کرکٹرز کی جیب پر بھاری پڑ گئی، پی سی بی نے 50، 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نیدرلینڈز سے ابتدائی مقابلے میں شکست سے بال بال بچی، پھر امریکا کو بھی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر دبئی میں پھنس گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے بعد خطے میں جاری کشیدگی کی باعث احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیوکلیئر اسٹیٹ سےجو پنگالے گا اسے

پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے Read More »

عثمان قادر

قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا

لاہور: قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان قادر نے بتایا کہ آسٹریلیا میں کھیل کر انہیں یہ احساس ہوا کہ ان کی کرکٹ ابھی بھی برقرار ہے اور وہ مزید بین الاقوامی سطح پر

قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا Read More »