قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈرڈ کھیلنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ویمنز دی ہنڈرڈ میں منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انگلینڈ کی فرنچائز برمنگھم فینکس نے جمعرات کو ہونے والے وائلڈ کارڈ ڈرافٹ میں فاطمہ ثنا کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا، انہیں آسٹریلوی کھلاڑی […]
قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈرڈ کھیلنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں Read More »









