کھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،افتتاحی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

برمنگھم: پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ چیمپئنز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے افتتاحی میچ میںانگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پاکستان چیمپئنز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے بیٹنگ کرتے […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،افتتاحی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی Read More »

ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: بھارت کو شکست،محمد آصف نے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ محمد آصف نے آئی بی ایس ایف (IBSF) ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ محمد آصف نے سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کے منن چندرا کو شکست دی۔ بیسٹ آف سیون فارمیٹ پر مشتمل اس مقابلے میں محمد آصف نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ

ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: بھارت کو شکست،محمد آصف نے فائنل میں جگہ بنالی Read More »

ٹی 20 سریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کیخلاف آئندہ 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یہ سیریز 20 جولائی سے ڈھاکہ میں شروع ہو رہی ہے۔ بورڈ نے حالیہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی

ٹی 20 سریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان Read More »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا!

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹاکرے کی راہ ہموار، بھارتی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے مقابلے کی اجازت دے دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے بی سی سی آئی کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ بھارتی وزیر کھیل منسکھ

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا! Read More »

برائن لارا

برائن لارا نے کس بولر کو مشکل ترین قرار دے دیا؟

ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے آسٹریلوی لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن کو اپنے کیریئر کا سب سے مشکل ترین بولر قرار دیا ہے ۔ ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ، جس میں سابق انگلش کپتان سر ایلسٹیئر کک، فل ٹفنل اور مائیکل وان بھی شریک تھے ۔ برائن

برائن لارا نے کس بولر کو مشکل ترین قرار دے دیا؟ Read More »

ارشد ندیم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے حکومتی اعلانات جعلی نکلے

لاہور،لندن(کشمیر ڈیجیٹل) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے۔ یرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں فتح کے بعد انعامات کے اعلانات کا پول کھول دیا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میرے لیے جتنے بھی انعامات کے اعلانات کیے گئے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے حکومتی اعلانات جعلی نکلے Read More »

انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے 11 سالہ بچے ریان ارکان ڈھیکا نے کشتی کی نوک پر دلکش انداز میں رقص کر کے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ ریان، جو انڈونیشیا کے صوبہ ریاؤ کے علاقے کوانتن سنگینگریجنسی سے تعلق رکھتا ہے اور پانچویں جماعت کا طالبعلم ہے، مقامی ثقافتی میلے “پاکو جالور” کے دوران

انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا Read More »

ارشد ندیم

ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی لندن میں بائیں پنڈلی کا طبی معائنہ کیا گیا، جس کے بعد سرجری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کیمبرج ہسپتال کے ماہر ڈاکٹر علی باجوہ نے ارشد ندیم کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ارشد کی بائیں پنڈلی

ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے

(کشمیر چینل) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے چھ سالہ سفیان محسود نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایک نہیں بلکہ چار گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ وہ اس کم عمری میں عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سفیان

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے Read More »

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

لارڈز میں کھیلا گیا تیسرا روٿسے ٹیسٹ ایک یادگار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے 22 رنز سے جیت لیا، لیکن اس شکست کے بعد بھارت کو ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے کہ یہ میچ کیسے ہاتھ سے نکل گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے، ہیڈنگلے ٹیسٹ

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »

Scroll to Top