سہ ملکی سیریز :جنوبی افریقہ کو شکست، رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے محمد رضوان اور سلمان آغا کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے […]









