کھیل

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل ایڈیشن الیون کے لیے دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی تیاریاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے ۔ […]

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں Read More »

بابر اعظم نے میانداد، جے سوریا، ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے معروف بیٹر بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں شاندار سینچری داغ کر ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سابق اوپنر سعید انور کے سب سے زیادہ پاکستانی ون ڈے سینچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔سعید انور نے اپنے کیرئیر میں 244 اننگز میں 20 ون

بابر اعظم نے میانداد، جے سوریا، ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز میں سری لنکا نے 8 وکٹوں سے شکست دے کر 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر

پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی Read More »

دوسرا ون ڈے ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ فیصلہ

راولپنڈی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تین میچز پر مشتمل سیریز میں آج قومی ٹیم ہدف کا تعاقب کرے گی۔ اس میچ میں شاہین آفریدی کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں

دوسرا ون ڈے ،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ فیصلہ Read More »

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا اہم مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ شائقین کرکٹ ایک سنسنی خیز میچ کی توقع کر رہے ہیں ۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل بھرپور تیاری کے لیے اسٹیڈیم میں طویل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر

دوحہ:آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں مات کھا کر مقابلے سے باہر ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے پانچویں دن تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر تمام

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر Read More »

آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ

کوٹلی /تتہ پانی(سخاوت سدوزئی)آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی سے تعلق رکھنے والی حوریہ امتیاز ملک پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی کے نواحی علاقے لہڑی

آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ Read More »

پہلا ون ڈے: سلو اوور ریٹ پر قومی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 11 نومبر کو ہونے والے

پہلا ون ڈے: سلو اوور ریٹ پر قومی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد Read More »

شاہین آفریدی نے شائقین کرکٹ سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سری لنکن ٹیم کے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر تشکر کا اظہار کیا اور اسپورٹس مین اسپرٹ کو قابل تعریف قرار دیا۔ شاہین آفریدی نے شائقین کرکٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 اور 16 نومبر کو زیادہ سے

شاہین آفریدی نے شائقین کرکٹ سے بڑا مطالبہ کردیا Read More »

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:تین ملکی ٹی 20سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کریگی، تین ملکی ٹی 20سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔ سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یاد رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی Read More »