کھیل

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے

کولکتہ: بھارتی شہر کولکتہ میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد سے جڑا ایونٹ بدنظمی اور ناقص انتظامات کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا، جس کے بعد میسی مداحوں سے باقاعدہ ملاقات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے۔ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں منعقدہ اس ایونٹ کے دوران شائقین کی […]

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے Read More »

پاکستان

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، ملائیشیا کو 297 رنز سے ہرا دیا

دبئی : انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے حریف ٹیم ملائیشیا کو 297 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں پاکستان  نے ملائیشیا کی ٹیم کو جیت کے لیے 346 رنز کے

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، ملائیشیا کو 297 رنز سے ہرا دیا Read More »

آسام:کرپشن کے الزام میں چاربھارتی کرکٹرز معطل، مقدمہ درج

آسام(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی ریاست آسام میں کرکٹ بورڈ نے بڑا اقدام اٹھا لیا، کرپشن کے الزام میں چار کھلاڑیوں کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق آسام کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے) نےگزشتہ روز امت سنہا، ایشان احمد، امن ٹریپاٹھی اور ابھیشیک ٹھاکوری کو سید مشتاق علی ٹرافی 2025 کے دوران مبینہ

آسام:کرپشن کے الزام میں چاربھارتی کرکٹرز معطل، مقدمہ درج Read More »

معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ریورس ریمپ جمپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے دور مقام سے ریورس ریمپ جمپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے کی ریورس ڈرائیونگ کے بعد کامیابی کے ساتھ ریمپ جمپ مکمل کیا اور 121.72 فٹ کا

معروف اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے ریورس ریمپ جمپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا Read More »

پی ایس ایل روڈ شو: قومی کرکٹرز اورحکام نیویارک پہنچ گئے

پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شو آج نیویارک میں منعقد کیا جائے گا، جس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ہوگا۔ یہ نیویارک روڈ شو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ

پی ایس ایل روڈ شو: قومی کرکٹرز اورحکام نیویارک پہنچ گئے Read More »

نیشنل گیمزختم، پاک آرمی کی واضح سبقت،آزادکشمیر کا دستہ کوئی گولڈ میڈل جیت سکا نہ ہی سلور

کراچی:سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی واضح سبقت کے ساتھ ختم ہوگئیں ،پاکستان آرمی نے اعزاز کا کامیاب سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل 30ویں مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔ نیشنل گیمز میں آزادکشمیر کا دستہ کوئی بھی گولڈ میڈل جیت سکا ہے نہ ہی سلور

نیشنل گیمزختم، پاک آرمی کی واضح سبقت،آزادکشمیر کا دستہ کوئی گولڈ میڈل جیت سکا نہ ہی سلور Read More »

بگ بیش لیگ

بگ بیش لیگ میں سب سے مہنگے 4 قومی کرکٹرز کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن سے وابستہ چہ مگوئیاں حقیقی سطح پر پہنچ رہی ہیں کیونکہ ہر کوئی اپنے پسندیدہ ستاروں کو ایک بار پھر بی بی ایل کی رنگین جرسی پہنے ہوئے دیکھنے کا انتظار کر رہا ہے۔ بی بی ایل میں آخر کار بابر اعظم، ٹریوس ہیڈ

بگ بیش لیگ میں سب سے مہنگے 4 قومی کرکٹرز کے نام سامنے آگئے Read More »

ارجنٹینا

پرو ہاکی لیگ : ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2 سے شکست دے دی

ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا کے ہاتھوں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ یہ میچ ابتدائی لمحوں سے ہی انتہائی دلچسپ رہا اور شائقین کو مکمل طور پر محظوظ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے بہترین کوشش

پرو ہاکی لیگ : ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3-2 سے شکست دے دی Read More »

آئی سی سی

آئی سی سی پوسٹر پر کپتان سلمان علی آغا کی تصویر غائب ، پاکستانی شائقین کاسخت ردعمل

آئی سی سی نے2026میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹر بھی جاری کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹر میں بھارتی ، سری لنکن ، جنوبی افریقی ، انگلش اور آسٹریلوی ٹیم کے کپتانوں کی تصاویر شامل

آئی سی سی پوسٹر پر کپتان سلمان علی آغا کی تصویر غائب ، پاکستانی شائقین کاسخت ردعمل Read More »

نیشنل گیمز، آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کی انتہائی ناقص کارکردگی، آخری نمبر پر براجمان

کراچی: پاکستان آرمی35ویں نیشنل گیمز میں 144گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر بدستور سر فہرست ہے۔واپڈا نے 61 اور نیوی نے 28 گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ آزادکشمیر کے دستہ کا کوئی بھی گولڈ میڈل حاصل نہیں کرسکا،2 برانز میڈل کیساتھ آزادکشمیر کا آخری نمبر ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے جار

نیشنل گیمز، آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کی انتہائی ناقص کارکردگی، آخری نمبر پر براجمان Read More »