دوسرا ٹی 20، بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ نیو چندی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں 4 کھلاڑیون کے نقصان پر 213 […]
دوسرا ٹی 20، بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شرمناک شکست Read More »









