مظفرآباد میں پی ایس ایل 11 کے میچز، پی سی بی کے بڑے منصوبے منظور
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن 11 کے میچز مظفرآباد میں کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے، اور بورڈ آف گورنرز نے اس حوالے سے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن رضا نقوی نے […]
مظفرآباد میں پی ایس ایل 11 کے میچز، پی سی بی کے بڑے منصوبے منظور Read More »









