کھیل

ہاکی ورلڈکپ : پاکستان کی 16سال بعد پہلی کامیابی، جاپان کو شکست

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے 16 سال بعد پہلی کامیابی۔جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی۔ نیدرلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں پاکستان نےنویں سے 16ویں پوزیشن کےکلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرادیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عثمان انور کی بطور آئی جی خیبر پختونخوا تعیناتی کی خبر جھوٹی […]

ہاکی ورلڈکپ : پاکستان کی 16سال بعد پہلی کامیابی، جاپان کو شکست Read More »

انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا

انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا کا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن

فیفا نے ورلڈکپ 2026کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی۔ فیفا ڈسپلنری کمیٹی نے پیریڈیز پر 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی ناہوئل مولینا کو 7 میچز کے لیے

ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا کا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن Read More »

لیڈز ٹیسٹ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103 رنز سے بدترین شکست

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز کے بڑے مارجن سے بدترین شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی ٹیم انگلش ٹیم کی پہلی اننگز کی 238 رنز کی برتری ختم کرنے میں ناکام رہی اور دوسری اننگز میں 37.3 اوورز میں

لیڈز ٹیسٹ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103 رنز سے بدترین شکست Read More »

کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار پاکستان ٹیم کے سینیئر بلے باز محمد رضوان انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید کی زد میں آگئے۔ دوسری اننگز کے 32 ویں اوور میں جب پاکستان کے 111 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تو محمد رضوان نے انگلینڈ کے بولر اولی رابنسن کے اوور کی

کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید Read More »

شروع

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ 2027 کی پہلی سہ ماہی میں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کیلئے شراکت داروں کے ساتھ مشاورت اور تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان ہاکی ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے اور ان شاء اللہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان Read More »

وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی صارف کا دعویٰ من گھڑت قرار دیدیا

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باولر وسیم اکرم نے بھارتی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پاکستانی باولر سے متعلق کئے گئے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بھارتی صارف نے دعویٰ کیا تھا کہ لاہور میں قومی ٹیم کے

سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی صارف کا دعویٰ من گھڑت قرار دیدیا Read More »

انگلش کپتان جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا بڑا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

لیڈز: انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا۔ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے جمعرات کو ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کے سابق عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر

انگلش کپتان جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا بڑا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بنگلا دیش پریمیئر لیگ منعقد نہیں کرینگے، تمیم اقبال

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال نے کہا ہے کہ جب تک بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے متعلق مالی مسائل حل نہیں ہوجاتے بورڈ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد میں جلد بازی نہیں کریگا۔ شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تمیم اقبال نے انکشاف کیا کہ

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بنگلا دیش پریمیئر لیگ منعقد نہیں کرینگے، تمیم اقبال Read More »

لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری

لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی میچ پرگرفت مضبوط ہوگئی، انگلینڈ نے 8 وکٹ پر 366 رنز بناکر پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا۔ انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنز سے آغاز کیا۔ یہ بھی

لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری Read More »