قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،بھارت کو سفارتی سطح پر سخت ترین جواب دیا جائیگا، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے اور 26 سیاحوں کی ہلاکت کے تناظر میں بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں اعلیٰ فوجی اور سویلین قیادت شرکت کرے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سفارتی […]