کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیراور گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، جاوید راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین کشمیر یکجہتی کونسل جاوید راٹھور نے مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کی سینٹ اور قومی اسمبلی میںنمائندگی دی جائے۔ یو این او کے چارٹر کے مطابق آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بنایا جا سکتا،70سال سے مسئلہ کشمیر جوں کا توں ہے۔مظفرآباد […]

آزادکشمیراور گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، جاوید راٹھور Read More »

بلدیاتی ادارے بے اختیار،عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن سے لاتعلق نہیں رہ سکتی، امجد علی خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وائس چیئرمین بار کونسل امجد علی خان نے اشفاق حسین کاظمی ایڈووکیٹ سے پوسٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں جوبھی عوامی حقوق کی بات کرتا ہے ۔ قومی وسائل کے تحفظ کی بات کرتا ہے تو ہر شخص سوچتا ہے کہ یہ الیکشن کیلئے مہم چلائی

بلدیاتی ادارے بے اختیار،عوامی ایکشن کمیٹی الیکشن سے لاتعلق نہیں رہ سکتی، امجد علی خان Read More »

غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) حضرت بابا پیرا شاہ غازیؒ المعروف دمڑی والی سرکار کے سالانہ عرس کی دوروزہ تقریبات اختتام پذیر۔عرس کی تقریبات کا آغاز مزار شریف کو غسل دینے کی تقریب سے ہوا، وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق اور وزرائے کرام نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب میں وزیر اوقاف و

غازی کشمیر پیرا شاہ غازی کے عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر Read More »

آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و حمل باغ، بٹل، دیگوار اور دیگر علاقوں

آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کی بھارتی سازش بے نقاب Read More »

پوری قوم کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،کشمیر بیس کیمپ میں ان کا بیان کے لیے چنا گیا وقت بہت اہم ہے ۔ رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شوکت جاوید میر نے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں دیے گئے بیان کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد

پوری قوم کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،کشمیر بیس کیمپ میں ان کا بیان کے لیے چنا گیا وقت بہت اہم ہے ۔ رہنما پیپلز پارٹی Read More »

شبِ برات 2025: سندھ میں چھٹی کا اعلان، دیگر صوبوں کی صورتحال کیا ہے؟

شبِ برات اسلامی مہینے شعبان کی 15ویں رات کو منائی جاتی ہے، اس سال 13 فروری 2025 کی شام سے شروع ہو کر 14 فروری 2025 کی شام تک جاری رہے گی۔ یہ رات مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت رکھتی ہےجس میں وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، رحمت اور برکت کی دعائیں کرتے ہیں۔ شبِ

شبِ برات 2025: سندھ میں چھٹی کا اعلان، دیگر صوبوں کی صورتحال کیا ہے؟ Read More »

مشتاق احمد جنجوعہ توہین عدالت کیس میں بری، عدالت نے درخواست مسترد کر دی

مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد وہ اس کیس سے بری ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری طارق فاروق کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کیس کی سماعت مکمل

مشتاق احمد جنجوعہ توہین عدالت کیس میں بری، عدالت نے درخواست مسترد کر دی Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ترک صدر کے ہمراہ ترکیہ کی معروف کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔ نور خان ایئربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)شب برأت آج جمعرات 14شعبان المعظم کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس رات کو لیلۃ المبارکۃ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی رات اور لیلۃ الرحمۃ یعنی رحمت نازل ہونے کی رات بھی کہا جاتا ہے۔ اس رات مسلمان اپنے گناہوں سے توبہ استغفار

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔ رواں سال مئی میں سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر مظفرآباد میں دو روزہ جوڈیشل کانفرنس ہوگی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، ججز صاحبان

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس Read More »