کشمیر ڈیجیٹل

سماہنی، جرائم کی روک تھام کیلئے پھیری اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) سب ڈویژن سماہنی میں بڑھتے ہوئے جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے پھیری لگانے اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ میاں حسام ساجد نے کہا کہ کچھ افراد پاکستان کے مختلف شہروں سے آ کر ضلع میں پھیری لگاتے ہیں اور کچھ […]

سماہنی، جرائم کی روک تھام کیلئے پھیری اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد Read More »

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی

بلوچ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر سیاحت و معدنی وسائل سردار فہیم ربانی نے سدھنوتی کے حلقہ بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر پر ایک کروڑ 53لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فہیم اختر ربانی نے کہا کہ حلقہ بلوچ کا نمائندہ ہوں عوام

سدھنوتی، بلوچ میں سپورٹس سٹیڈیم کا سنگ بنیاد،ایک کروڑ33لاکھ لاگت آئیگی Read More »

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)قائمقام صدر آزاد کشمیرچوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت مادری (لوکل ) زبانوں کے فروغ و ترویج کے حوالہ سے اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 24 کے تقاضوں کے پیش نظر ریاست میں مادری(لوکل) زبانوں کے فروغ و ترویج

مادری زبانیں نصاب میں شامل کرنیکا فیصلہ، جامعہ کشمیر میں گوجری کی چیئر قائم کی جائیگی Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،دریائےنیلم وجہلم کچرے کے ڈھیرمیں تبدیل، بیماریاں پھیلنے لگیں

مظفر آباد(رپورٹ /کشمیرڈیجیٹل ) شہر اقتدار میں حکومت اور اداروں کی نااہلی کی وجہ سے دریائے نیلم اور دریائے جہلم کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے، آبی حیات معدوم ہونے لگیں، تعفن کے ماحول میں شہری بھی بیمار پڑنے لگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ریاستی دارالحکومت کی خوبصورتی کی علامت دریائے نیلم اور

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،دریائےنیلم وجہلم کچرے کے ڈھیرمیں تبدیل، بیماریاں پھیلنے لگیں Read More »

raja farooq haider

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر

مظفر آباد( شجاعت میر سے)سابق وزیراعظم آزادکشمیر ون لیگی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسران آزادکشمیر میں تخریب کاری کا اعتراف کرچکے ہیں،میں نے 3 سال قبل آزادکشمیر کے اندر ہندوستانی تخریب کاری کے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ سابق وزیراعظم نے ہندوستانی تخریب

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر Read More »

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان

لندن ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یہ برطانیہ کی دہری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان Read More »

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی سے) کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹس پر ایکشن، مظفر آباد انتظامیہ نے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ، بدوں پرمت چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں ، رکشوں اور رانگ پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوری عملدرآمد بھی شروع کردیا۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمٰن کی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ Read More »

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے رولز آف بزنس طے کئے جائیں، آصف اقبال مغل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)ممبر ضلع کونسل آصف اقبال مغل نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکٹ 90 کی بحالی ہمارا پہلا مطالبہ ہے۔جب تک ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہیں ہوتا ہم جزوی ترمیم اور فنڈز قبول نہیں کریں گے۔ بااختیار لوکل گورنمنٹ کیلئے تمام شعبوںکے رولز آف بزنس

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کیلئے رولز آف بزنس طے کئے جائیں، آصف اقبال مغل Read More »

مظفرآباد ، شب برآت کے خصوصی اجتماعات، قرآن خوانی ،درود وسلام کی محافل جاری

مظفرآباد(شجاعت میر)ملک بھر کی طرح آزادومقبوضہ کشمیر میں بھی شب برآت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔شب برات کی مناسبت سے مساجد و مدارس اور خانقاہوں میں خصوصی اجتماعات ۔۔آزادکشمیر میں سب سے بڑا روح پرور اجتماع مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام مظفرآباد میں منعقد ہوا۔۔ مرکزی سیرت کمیٹی کے زیراہتمام جامع

مظفرآباد ، شب برآت کے خصوصی اجتماعات، قرآن خوانی ،درود وسلام کی محافل جاری Read More »

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد حکومت کے موسٹ سینئر وزیر و وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت آزادکشمیر کےعلاقوں پونچھ ، باغ ، کوٹلی اور راولاکوٹ کے علاقوں میں آئی ای ڈیز اور ہتھیار سمگل کررہا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پر واقع آبادی کو نشانہ بنایا جا سکے اور

پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت یواین آفیشلز کو فراہم کردیئے، وقار احمد نور Read More »