کشمیر ڈیجیٹل

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو6سال مکمل،کشمیریوں کا پاک فضائیہ کو شاندار خراج تحسین، بھارت کو انتباہ

مظفر آباد،جہلم ویلی، باغ، راولاکوٹ،بھمبر، نیلم ، کوٹلی، میرپور(نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کو کرارے جواب’’ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو 6سال مکمل ہوگئے ۔پلوامہ ڈرامے اور کنٹرول لائن پار کرنے کی غلطی پر 6 سال قبل آج ہی کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی طیارہ مار گرایا تھا اور وِنگ کمانڈر ابھی نندن کو قیدی […]

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو6سال مکمل،کشمیریوں کا پاک فضائیہ کو شاندار خراج تحسین، بھارت کو انتباہ Read More »

مسئلہ کشمیر نازک دور میں داخل، اوورسیز کشمیری بھارتی مظالم بے نقاب کریں، بیرسٹر سلطان

نیو یارک(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اوورسیز کشمیریوں سے بھارتی مظالم اجاگرکرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرنازک دور میں داخل ہوچکا،انشاء اللہ مقبوضہ کشمیر جلد بھارت کے غاصبانہ وجابرانہ قبضے سے آزاد ہو کر رہیگا۔ دورہ امریکہ مکمل کرکے واپس لندن روانہ ہو نے سے قبل ڈاکٹر

مسئلہ کشمیر نازک دور میں داخل، اوورسیز کشمیری بھارتی مظالم بے نقاب کریں، بیرسٹر سلطان Read More »

آفات سماوی،حادثات، آتشزدگی واقعات کے معاوضے بڑھائے جائیں، ایکشن کمیٹی کے نئے مطالبات پیش

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل ) ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ ہماری تحریک غریب اور امیر کے فرق کو ختم کرنے کی تحریک ہے، حکمران اپنی شاہ خرچیاں ختم کریں۔ وادی نیلم کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شوکت نواز میر نے کہا کہ دواریاں میں دکانداروں کا

آفات سماوی،حادثات، آتشزدگی واقعات کے معاوضے بڑھائے جائیں، ایکشن کمیٹی کے نئے مطالبات پیش Read More »

مجتبیٰ بانڈے کی رہائی کیلئے احتجاج میں شدت، مظاہرین تھانے کے باہر پہنچ گئے

مظفرآباد(شجاعت میر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن (جے کے این ایس ایف) کے مرکزی صدر،نوجوان ایکٹوسٹ خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی رہائی کیلئے احتجاج کا سلسلہ تیز ہو گیا، مظاہرین تھانہ پولیس سٹی کے سامنے پہنچ گئے، شدید احتجاج اور نعرے بازی کی گئی۔ جے کے این ایس ایف کے کارکنوں نے رات کے وقت تھانے

مجتبیٰ بانڈے کی رہائی کیلئے احتجاج میں شدت، مظاہرین تھانے کے باہر پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم انوارالحق سب سے بڑی کرپشن میں ملوث ہیں، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سوشل ایکٹیوسٹ غلام اللہ اعوان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انارکی اور انتشار کا شکار ہے ۔ وزیراعظم کا کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ خام خیالی ہے ۔ سب سے بڑی کرپشن میں تو خود وہ ملوث ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کیساتھ خصوصی گفتگو میں غلام اللہ اعوان نے کہا کہ آزادکشمیرراولپنڈی ڈویژن

وزیراعظم انوارالحق سب سے بڑی کرپشن میں ملوث ہیں، غلام اللہ اعوان Read More »

ایکشن کمیٹی کے جتنے بھی امیدوار انتخابی میدان میں اترے کامیابی سمیٹیں گے، غلام مصطفی لالا

 مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)سینئر تجزیہ نگار،رہنما جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی غلام مصطفی لالانے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی لیڈروں نے 70 سال سے لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے،جو کام عوامی ایکشن کمیٹی نے کیا وہ بچے سے لے کر بوڑھے تک سب کو معلوم ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے جتنے

ایکشن کمیٹی کے جتنے بھی امیدوار انتخابی میدان میں اترے کامیابی سمیٹیں گے، غلام مصطفی لالا Read More »

کھوئیرٹہ پولیس کا فوری ایکشن، 18لاکھ کا کپڑا چرانے والے 2ملزمان گرفتار

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ پولیس کھوئی رٹہ نے 18 لاکھ مالیت کا کپڑا چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، تیسرے کی تلاش کیلئے چھاپے، موٹرسائیکل بھی ضبط کر لیا گیا۔ کھوئی رٹہ کے تاجر عتیق الرحمن نے اپنی دکان سے کپڑا بلٹی کروایا جب بلٹی کھوئی رٹہ پہنچی تو بروٹھ میں رہائش پذیر افغان ملزم یوسف

کھوئیرٹہ پولیس کا فوری ایکشن، 18لاکھ کا کپڑا چرانے والے 2ملزمان گرفتار Read More »

راولاکوٹ، پاک فوج کے اشتراک سے یوتھ اینڈ میڈیا ورکشاپ،جھوٹی خبروں کے تدارک پر زور

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر اور پاک فوج کے اشتراک سے راولاکوٹ میں چار روزہ’’یوتھ اینڈ میڈیا ورکشاپ‘‘شروع ہو گئی۔ ورکشاپ کے پہلے سیشن میں شرکاء کو نامی گرامی سکالرز نے بین الاقوامی سیاست ودرپیش چیلنجز ،کشمیر کے تاریخی پس منظر ، گورنس اور درپیش مسائل، سوشل میڈیا کے اثرات اور درپیش چیلنجز جیسے موضوعات پر

راولاکوٹ، پاک فوج کے اشتراک سے یوتھ اینڈ میڈیا ورکشاپ،جھوٹی خبروں کے تدارک پر زور Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی تمام جماعتوں کو بلڈوز کرکے دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، غلام اللہ اعوان کا دعویٰ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے موجودہ حالات قابل توجہ ہیں ، ریاست میں عدم اعتماد کی فضاء جاری ہے ۔ ریاست انارکی اور انتشار کا شکار ہے ۔ وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ریاست سے کرپشن ختم کردی ہے ۔ لگتا ہے کہ وزیراعظم کسی خیالی دنیا میں رہ رہے ہیں ۔ سب سے بڑی کرپشن میں

عوامی ایکشن کمیٹی تمام جماعتوں کو بلڈوز کرکے دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، غلام اللہ اعوان کا دعویٰ Read More »

میرپور ہراسگی کیس، تحقیقات کیلئے 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) میرپور خاور علی شوکت نے ایس ایچ او عمران احمد کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو سات دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ یہ فیصلہ مدعیہ فرخندہ رحمان دختر فضل الرحمن مرحوم کی

میرپور ہراسگی کیس، تحقیقات کیلئے 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »