کشمیر ڈیجیٹل

دریائے نیلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کیلئے سی ایم ایچ ہسپتال مظفرآباد منتقل

اٹھمقام(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے نیلم سے برآمد ہونیوالی ڈیڈ باڈی کو ریکور کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھمقام منتقل کردیا ۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں قائم ایمرجنسی ریسکیو کے نمبر پردن گیارہ بجے کال موصول ہوئی کہ دریائے نیلم میں آٹھمقام لاری اڈے کے قریب ایک لاش پڑی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے […]

دریائے نیلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کیلئے سی ایم ایچ ہسپتال مظفرآباد منتقل Read More »

جاوید بڈھانوی کیخلاف ہرزا سرائی،پیپلزپارٹی نکیال کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معافی مانگنے مطالبہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر بحالیات آزاد کشمیر کیخلاف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مہران خواجہ ایڈووکیٹ کی ناشائستہ گفتگو کیخلاف پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی مقامی ہوٹل میں پُرہجوم پریس کانفرنس ہوئی جس میں وزیرحکومت جاوید بڈھانوی کیخلاف نازیبا گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے خواجہ مہران ایڈووکیٹ سے فی الفور وزیر حکومت جاوید

جاوید بڈھانوی کیخلاف ہرزا سرائی،پیپلزپارٹی نکیال کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معافی مانگنے مطالبہ Read More »

ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ صحت کے سابق افسر ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) پبلک سروس کمیشن کا ممبر مقرر کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر

ڈاکٹر عابد حسین کشمیر پبلک سروس کمیشن کے ممبر مقرر Read More »

راج محل کا بڑااعزاز، الماس اسلم پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی کے علاقہ راج محل کا بڑا اعزاز،سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ماہر تعلیم چوہدری اسلم کے صاحبزادے اور چوہدری سیماب اسلم اسسٹنٹ کمشنر فتح پور تھکیالہ و پولیس انسپکٹر مہتاب اسلم و انجینئر لیب اسلم ممبر ضلع کونسل کے بھائی الماس اسلم پاک آرمی میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ ہوگئے الماس اسلم کی اس

راج محل کا بڑااعزاز، الماس اسلم پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ کرنل پرموٹ Read More »

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم میرپور پہنچ گئے، سپریم کورٹ کی نئی عمارت اسٹیٹ آف آرٹ ہونی چاہیے ، شجرکاری مہم کا افتتاح

میرپور(محمداعظم) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم،جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کے ہمراہ سپریم کورٹ کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کے لئے مختص اراضی پر سال نو موسم بہار شجر کاری کا افتتاح کیا جہاں انہوں نے الگ الگ

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم میرپور پہنچ گئے، سپریم کورٹ کی نئی عمارت اسٹیٹ آف آرٹ ہونی چاہیے ، شجرکاری مہم کا افتتاح Read More »

انسانی حقوق کیلئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں سرٹیفکیٹ تقسیم

مظفرآباد(شجاعت میر،کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں محکمہ جات سمیت سماجی شعبہ جات میں انسانی حقوق کے لئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو سرٹیفکیٹ دیئے ۔ قائم مقام صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف

انسانی حقوق کیلئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں سرٹیفکیٹ تقسیم Read More »

وادی لیپہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچی جاں بحق

لیپہ : وادی لیپہ کے علاقے گھاسلہ میں مسلسل بارش اور برف باری کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق شدید موسمی صورتحال کے باعث مولوی نصیر کا مکان اچانک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں ان کی

وادی لیپہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا افسوسناک واقعہ، 5 سالہ بچی جاں بحق Read More »

آزاد کشمیر: محکمہ اطلاعات اور جامعہ آزاد جموں و کشمیر کے اشتراک سے صحافتی ورکشاپ کا انعقاد

مظفرآباد: محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے شعبہ صحافت کے باہمی تعاون سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں طلباء کو سوشل میڈیا پروڈکشن، جعلی خبروں، مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن جیسے اہم موضوعات پر آگاہی دی گئی۔ اس موقع پر وزیر تعلیم دیوان علی خان

آزاد کشمیر: محکمہ اطلاعات اور جامعہ آزاد جموں و کشمیر کے اشتراک سے صحافتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاج جاری

مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن (این ایس ایف) کے مرکزی صدر خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاجی مظاہرہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے ان کی فوری رہائی اور آزادی اظہار رائے پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے

خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاج جاری Read More »

ہٹیاں بالا اور چناری بازار میں ٹریفک مسائل کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ہٹیاں بالا: بازار چناری اور ہٹیاں بالا میں بے ہنگم ٹریفک اور رانگ پارکنگ کے باعث عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حکم کے تحت شاہراہ سری نگر کے دونوں جانب گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی ہوگی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کو مخصوص اڈوں میں

ہٹیاں بالا اور چناری بازار میں ٹریفک مسائل کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ Read More »