آزادکشمیر : پلندری جانیوالا کیری ڈبہ مہران کار سے ٹکر اگیا، خاتون بیٹے سمیت جاں بحق، تین افراد زخمی
پلندری (کشمیر ڈیجیٹل )آزادپتن (بھتیاہ کراس )کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار تیز رفتاری کے باعث حادثہ ،گوجر خان راولپنڈی سے آنیوالا کیری ڈبہ پلندری سے راولپنڈی جانیوالی مہران کار کیساتھ ٹکراگیا ۔ کیری ڈبہ میں سوار دو افراد( ماں اور بیٹا )سلیم اختر زوجہ محمد صادق اور عامر ولد صادق موقع پر دم […]









