کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرکے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے تاہم سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ دن کی شدید بارش اور برف باری کے بعد موسم نے انگڑائی لی […]

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی Read More »

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاورمیں ہوگا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ساڑھے6 بجے شروع ہوگا۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، رمضان کے چاند کی رویت

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی Read More »

کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا محور،بھارت 27 فروری کو یاد رکھے، رانا قاسم نون

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے کہاہے کہ پاک فضائیہ نے جس طرح 27 فروری کوبھارت کو فوری جواب دیاوہ ضروری تھا، یہ دشمن کیلئے سبق بھی ہے۔ مظفر آباد میں کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے رانا قاسم نون نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا محورہے، مسئلہ کشمیر

کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا محور،بھارت 27 فروری کو یاد رکھے، رانا قاسم نون Read More »

مظفرآباد میں مہنگائی کاراج، دیہاڑی پر کام بھی بند،مزدور خالی ہاتھ گھروں کو واپس جانے لگے

مظفر آباد( حنامحبوب اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں دیہاڑی دار مزدور کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ، دن بھر دیہاڑی آنے کے انتظار میں شام کو مایوس واپس گھروں کو جانے لگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق مظفرآبادکے مشہور چوک اپر اڈا میں درجنوں مزدور دن بھر کام آنے کے انتظار

مظفرآباد میں مہنگائی کاراج، دیہاڑی پر کام بھی بند،مزدور خالی ہاتھ گھروں کو واپس جانے لگے Read More »

میرپورواقعہ،ایکشن کمیٹی کا کل ایس ایس پی آفس کی طرف مارچ کا اعلان، بڑے مطالبات پیش

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میرپورنے خاتون کو ہراساں کرنیوالے ایس ایچ او کی گرفتاری نہ ہونے پر کل یکم مارچ دن 11 بجے ایس ایس پی میرپور آفس کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میرپورکا گزشتہ روز میرپور میں اہم اجلاس ہوا جس میں 3

میرپورواقعہ،ایکشن کمیٹی کا کل ایس ایس پی آفس کی طرف مارچ کا اعلان، بڑے مطالبات پیش Read More »

منگلا ہلمٹ فیڈر آئیسکو سے واپس،انتظام محکمہ برقیات آزادکشمیر نے سنبھال لیا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آئیسکوکے زیر انتظام فیڈر منگلا ہلمٹ کاانتظام محکمہ برقیات آزادکشمیر نے سنبھال لیا،وزیر توانائی نے سب ڈویژن بھی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ منگلا ہملٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین نے کہا کہ منگلا ہملٹ کے لوگوں کا حق ہے کہ وہ بھی سستی بجلی استعمال کریں،

منگلا ہلمٹ فیڈر آئیسکو سے واپس،انتظام محکمہ برقیات آزادکشمیر نے سنبھال لیا Read More »

میرپور، ایس ایچ اوکی ہراسگی کا شکارخاتون کے سنسنی خیز انکشافات، ملزم روپوش

مظفرآ باد ، میرپور(کشمیر ڈیجیٹل، محمد اعظم) تھانہ پولیس تھوتھال کے ایس ایچ او عمران چوہدری کی ہراسگی کا شکاربرطانوی نژاد کشمیری خاتون نے سنسنی خیز انکشافات کردیئے ہیں جبکہ آئی جی کے حکم کے باوجوانسپکٹر کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ میرپور میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

میرپور، ایس ایچ اوکی ہراسگی کا شکارخاتون کے سنسنی خیز انکشافات، ملزم روپوش Read More »

سرپرائز ڈے،شدیدبارش و برفباری کے باوجودآزادکشمیر بھر میں تقریبات،شاہینوں کو شاندار خراج تحسین

مظفر آباد،وادی لیپہ،نکیال( کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ سمیت آزادکشمیر بھر میں آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس مکمل ہونے پر 27 فروری سرپرائز ڈے بھرپور جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ شدید برفباری اور بارش کے باوجود وادی لیپہ  میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام، سماجی اور سیاسی

سرپرائز ڈے،شدیدبارش و برفباری کے باوجودآزادکشمیر بھر میں تقریبات،شاہینوں کو شاندار خراج تحسین Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ، ورک چارج ملازمین کو کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

 مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)عدالت العالیہ آزاد کشمیر نے حکومت آزاد کشمیر اور جملہ محکموں کو سرکاری محکموں کے اندر کام کرنیوالے ورک چارج ملازمین کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیدیا ہے۔ آزادکشمیر ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری خالد رشید کی طرف سے جاری فیصلے میں

آزادکشمیر ہائیکورٹ، ورک چارج ملازمین کو کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم Read More »

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کی نیشنل ایکشن پلان کے 14نکات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم ہدایات جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے۔کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، ڈی جی سیاحت وآثارقدیمہ مہربان رشید، سپرنٹنڈنگ انجینئرہائی وے سیدکاشف علی گزدیزی ،ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق، ڈپٹی

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کی نیشنل ایکشن پلان کے 14نکات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »