انسانی جانوں کے ضیاع سے ریاست کو تکلیف پہنچی ہے،راولا کوٹ واقعات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے راولا کوٹ میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اور پرتشدد واقعات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ راولا کوٹ میں جو کچھ بھی ہو رہا […]









