کشمیر ڈیجیٹل

عالمی تنظیم‘سیویکس’ نے بھارت کو مانیٹرنگ واچ لسٹ میں شامل کر لیا

جوہانسبرگ(کشمیر ڈیجیٹل) مودی سرکار کو عالمی سطح پر بڑا دھچکا، عالمی شہری حقوق کی تنظیم ‘سیویکس’ نے بھارت کو اپنی تازہ مانیٹر واچ لسٹ میں شامل کر لیا۔ مانیٹرنگ واچ لسٹ میں وزیراعظم نریندر مودی کی تیسری مدت میں شہری آزادیوں میں تیزی سے کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس […]

عالمی تنظیم‘سیویکس’ نے بھارت کو مانیٹرنگ واچ لسٹ میں شامل کر لیا Read More »

کویت کیساتھ دفاعی تعاون معاہدے کی توثیق سے دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہونگے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اورکویت دفاعی تعاون کے معاہدے 2023کی توثیق کے حوالے سے ترجمان وزارت خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان اورکویت کے مابین دفاعی تعاون کے معاہدے کی حالیہ توثیق کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ دفاعی شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ

کویت کیساتھ دفاعی تعاون معاہدے کی توثیق سے دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہونگے،دفتر خارجہ Read More »

خواجہ آصف کشمیریوں کی توہین پر معافی مانگیں، سردار یعقوب، سردار حسن ابراہیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرصدر و وزیر اعظم /ایم ایل اے سردار محمد یعقوب خان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیاکہ اسمبلی کا یہ اجلاس وفاقی وزراء کی طرف سے راولاکوٹ میں ہونے والے حالیہ واقعات پر دیئے گئے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بالخصوص

خواجہ آصف کشمیریوں کی توہین پر معافی مانگیں، سردار یعقوب، سردار حسن ابراہیم Read More »

اسمبلی اجلاس،وفاقی وزراء کے بیانات کی مذمت،ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن کا مطالبہ

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر ) آزاد کشمیر اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام کی مذمت، میرپور انتخابات پر تحفظات، پونچھ کے حالات پر ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن کا مطالبہ کردیا۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سییکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں منعقد ہوا

اسمبلی اجلاس،وفاقی وزراء کے بیانات کی مذمت،ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن کا مطالبہ Read More »

پرتشدد واقعات: کالعدم ایکشن کمیٹی کی فائرنگ سے اہلکار اور راہگیر زخمی ہوئے،میرپور پولیس

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)میرپور آزادکشمیر میں 28 جولائی 2026 کو پیش آنے والے پرتشدد واقعات اور کشیدگی کے حوالے سے پولیس نے اپنا باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بعض حلقے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ افراد کو نہتے شہری قرار دے کر ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے

پرتشدد واقعات: کالعدم ایکشن کمیٹی کی فائرنگ سے اہلکار اور راہگیر زخمی ہوئے،میرپور پولیس Read More »

آزاد کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں انتشار اور فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ ہیں، ایس ایس پی ریاض مغل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر پولیس کے ترجمان ایس ایس پی محمد ریاض مغل نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی جانب سے پرامن احتجاج کا ڈھونگ رچا کر ریاست مخالف سرگرمیاں کی جا رہی ہیں۔ راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں فورسز پر

آزاد کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں انتشار اور فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ ہیں، ایس ایس پی ریاض مغل Read More »

مظفرآباد ڈویژن سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی،بلاول بھٹو کا اعلان

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان شاء اللہ 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن سمیت مہاجرین کے انتخابی حلقوں سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ یہ جیت صرف ایک امیدواروں کی نہیں بلکہ کشمیر کی امید اور پیپلز پارٹی کے تین نسلوں پر محیط نظریے

مظفرآباد ڈویژن سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی،بلاول بھٹو کا اعلان Read More »

امام مسجد، خاتون و بچےکی شہادت اور کرفیو کی تمام خبریں من گھڑت ہیں،میرپور انتظامیہ

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان ضلعی انتظامیہ میرپور کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر امام مسجد، خاتون و بچے کے جاں بحق ہونے اور کرفیو سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ میرپور نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ

امام مسجد، خاتون و بچےکی شہادت اور کرفیو کی تمام خبریں من گھڑت ہیں،میرپور انتظامیہ Read More »

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن کا 48گھنٹے بعد بھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم ومرکزی رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ ایل اے 12 کی ویڈیو میں مبینہ دھاندلی واضح طور پر دکھائی دیتی ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے ثبوت بھی متعلقہ حکام کو فراہم کیے ہیں۔ ثبوت دیکھ

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر الیکشن کمیشن کا 48گھنٹے بعد بھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،راجہ پرویز اشرف Read More »

انتخابات

میرپور ڈویژن الیکشن:کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن میں مطلوبہ انتخابی نتائج کی روشنی میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے کامیاب قرار پانے والے

میرپور ڈویژن الیکشن:کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری Read More »