کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل

پاک فوج نے گزشتہ روز نیلم ویلی کے علاقے ہلمت کے عوام کومعاونت فراہم کرتے ہوئے دوسراہیلی کاپٹر مشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔یہ آپریشن گریس ویلی کے عوام کو ضروری معاونت فراہم کرنے اور بروقت انخلا و طبی سہولیات یقینی بنانے کیلئے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے مقامی لوگوں کی اپیل […]

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل Read More »

عبدالقیوم

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کارکنان کو 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت کردی۔ کوٹلی میں سردار قیوم نیازی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہوا جس میں ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رفیق نئیر، ضلعی صدر

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی Read More »

جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

جمعیت علماء جموں وکشمیر نے 5فروری کو یوم یکجیتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ریلیوں اور تقریبات میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ راولاکوٹ میں گزشتہ روز جمعیت علماء جموں کشمیر کے صدر و چئیرمن علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیرمولانا امیتاز احمد صدیقی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا

جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب

وفاقی محتسب کے آزادکشمیر میں ریجنل ڈائریکٹر منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب آزادکشمیر میں صرف وفاقی اداروں میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی ، بدانتظامی ہو یا ناانصافی کیخلاف عوام کی شکایات کا ازالہ کررہے ہیں، آزادکشمیر کے کسی بھی محکمے سے ہمارا تعلق نہیں کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں اظہارخیال

آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب Read More »

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور

آزادکشمیر کے وزیرپاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری رشیدنے کہا ہے کہ زلزلہ سے متاثر1100 سے زائد تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم ہیں اور 2 لاکھ50ہزارطلباء وطالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو پروگرام کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی کیلئے

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور Read More »

شاہ غلام قادر

قیادت کو بتا دیا انوارحکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،کارکن الیکشن کی تیاری کریں،شاہ غلام قادر

سدھنوتی: پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے پہلے 2سال پی ٹی آئی کی حکومت نے ضائع کئے اور گزشتہ2سال ایم ایل ایز کی حکومت جیسے ناکام تجربہ پر ضائع کئے گئے ۔ مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی چیئرمین پرسن سحرش قمر کی جانب

قیادت کو بتا دیا انوارحکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،کارکن الیکشن کی تیاری کریں،شاہ غلام قادر Read More »

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس

اسلام آباد: کشمیر یوتھ الائنس اور مسلم یوتھ لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو کبھی بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، تحریک آزادی کشمیر کل بھی جاری تھی اور آج بھی جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کشمیر یوتھ الائنس

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس Read More »

آئی ایس پی آر کا گلوکار احمد جہانزیب کی آوازمیں نیا نغمہ کشمیر ریلیز

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کے رواں سال کے نغمے میں گلوکار احمد جہانزیب نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ اس کی دھن عرفان سلیم اور کامران خان نے

آئی ایس پی آر کا گلوکار احمد جہانزیب کی آوازمیں نیا نغمہ کشمیر ریلیز Read More »

خواجہ پیر علاوالدین صدیقیؒ کی یاد میں روح پرور دعائیہ تقریب،ہزاروں افراد کی شرکت

راولاکوٹ: آزاد کشمیر خطہ کشمیر کے عظیم روحانی مرکز نیریاں شریف میں خواجہ پیر علاؤالدین صدیقی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سالانہ ختم شریف و روح پرور دعائیہ محفل میں ملک کے طول وعرض سے زائرین کی کیثر تعداد شریک ہوئی ۔محفل کی اختتامی دعا پیر ڈاکٹر سلطان العارفین صدیقی نے کروائی ۔ وی۔او آزاد کشمیر

خواجہ پیر علاوالدین صدیقیؒ کی یاد میں روح پرور دعائیہ تقریب،ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد : آذاد کشمیر کی عوام کیلئے محکمہ توانائی وآبی وسائل کا اعلامیہ اییسکو اسلام آباد و محکمہ توانائی و آبی وسائل (برقیات)کے مطابق  تمام صارفین بجلی کیلئے آعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ منیجمنٹ اوور لوڈسسٹم کی ضروری مرمتی اور 132 کے وی لاین سرکٹ کہوٹہ تا پلندری اور ڈدیال تا کوٹلی

سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری Read More »