کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی

(شجاعت میر سے) مظفرآباددومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقعہ پر پہنچ کر نوجوان کو ریسکیو کر لیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ موقع سے چھلانگ لگانے والے نوجوان کے دو دوستوں کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ […]

مظفرآباد:دومیل پل سے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی Read More »

ریاستی حکومت کی نااہلی:آزاد کشمیر کی ثقافت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے

لیپہ :ریاست کا کام ہوتا ہے کہ روزگار کے مواقع فراہم کر ے اور ریاست کی معیشت کو اوپر لے کر جا ئےلیکن حکومت آزاد کشمیر کی عدم توجہ کے باعث آزاد کشمیر کی ثقافت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اگر حکومت کی جانب سے اس صنعت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات نہ

ریاستی حکومت کی نااہلی:آزاد کشمیر کی ثقافت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے Read More »

افضل گورو ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا : مشتاق بٹ

مظفرآباد:(شجاعت میر سے) سیکرٹری اطلاعات کل جماعتی حریت کانفرنس مشتاق احمد بٹ نے شہید محمد افضل گورو کی بارہویں برسی کے موقعہ پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےکہا کہ شہید محمد افضل گورو مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا جس کوبھارتی سامراج نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایک جھوٹے اور من

افضل گورو ریاست جموں و کشمیر کا قابل فخر سپوت تھا : مشتاق بٹ Read More »

اہل پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیری عوام کا ساتھ دیا،سردار عتیق

صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کادورہ مظفرآباد۔ دورے کے دوران ایم ایل اے ہاسٹل میں راجہ لیاقت خان،سینئرصحافی سید آفاق شاہ،شیخ مقصود، سید یاسر نقوی ایڈووکیٹ،سجاد انور عباسی،سلیم اعوان،سید احسن کاظمی،سکندر حبیب میر، منیب قریشی،نعیم عباسی سردار جہانداد عباسی، جاوید احمد تنولی اور دیگر ملاقات نے ملاقاتیں بھی کیں۔بعد سردارعتیق احمد

اہل پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیری عوام کا ساتھ دیا،سردار عتیق Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اسمبلی میں اپوزیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر کا تقرر اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے جلد ہوگا۔ سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں پر بحث میں حصہ لیتے وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ ہمارااخلاقی اور سیاسی تقاضا

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر

واشنگٹن:امریکا میں مقیم کشمیریوں نےیوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے موبائل ٹرکوں کے ذریعے واشنگٹن میں کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے ان کے حق خودارادیت کےحصول کیلئے اپنا وعدہ پورا کرے۔ ٹرکوں کی الیکٹرانک سکرینز پر مختلف

کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرکوں سے تشہیر Read More »

ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق

مظفر آباد:سپیکرآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کہا ہے کہ ماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے ضروری قانون سازی کریں گے، نہایت اہم مسئلہ پر اسمبلی اپنا موثر کردار ادا کرے گی۔ محکمہ صحت عامہ، سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل اور یونیسف کے اشتراک سے آزادکشمیر کے ارکان اسمبلی کا’’نیوٹرشن ایڈووکیسی ڈائیلاگ‘‘ منعقد کیا

ارکان اسمبلی کاماں اور بچے کی غذائی ضروریات کیلئے قانون سازی پراتفاق Read More »

مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد:پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیرنے پنشن اصلاحات مسترد کرتے ہوئے چارٹرآف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے آئندہ ہفتے ریاست گیراحتجاج کا اعلان کردیا،جلد مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہوگا۔ پنشنررز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں اخترحسین،راجہ ممتازخان،سید نذیرحسین شاہ،قاضی محمد صدیق،شیخ سراج منیر،صدیق شاہ ودیگر نے کہا کہ بیوہ بیٹی کی پنشن بحالی،تین ماہ کے بقایاجات،اردلی الائونس،مہنگائی کے تناسب

مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع

جہلم ویلی:پی ٹی آئی کے 8 فروری کے ممکنہ احتجاج سے قبل گرفتاریاں شروع کردی گئیں ، جہلم ویلی پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری زین گیلانی ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو پاکستان میں انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے ملک گیر

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے آزادکشمیر میں گرفتاریاں شروع Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کی خوبصورت اور پہاڑی وادی جو اپنے سرسبز و شاداب مناظر اور وافر آبی وسائل کی وجہ سے مانی جاتی تھی اب پانی کے مزید سنگین بحران سے گزر رہی ہے۔ پچھلے 6 ماہ کے دوران خطے میں بارشوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے پانی کے

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران فوری حکومتی اقدامات کا متقاضی Read More »