کشمیر ڈیجیٹل

میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت اور گریس ویلی میں پندرہ روزہ قیام کے بعد مظفرآبادواپس

کیل وادی نیلم وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقے ہلمت اور گریس ویلی میں پندرہ روزہ قیام کے بعد آج مظفرآباد روانہ میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ڈاکٹرز پر […]

میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت اور گریس ویلی میں پندرہ روزہ قیام کے بعد مظفرآبادواپس Read More »

عوامی فائلیں زیر التوا رکھنے والے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیرداخلہ کرنل ریٹائر وقار احمد نور

بھمبر آزاد کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل)موسٹ سینیروزیر/وزیرداخلہ آزادکشمیر کرنل(ر)وقاراحمدنورنے محکمہ اینٹی کرپشن کےزیراہتمام کھلی کچہری میں سائلین سے براہ راست شکایات سنی،فوری بطور پرریلیف کے حوالے سے احکامات دیئے۔اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انور الحق کی قیادت میں ریاست بھر میں عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف

عوامی فائلیں زیر التوا رکھنے والے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیرداخلہ کرنل ریٹائر وقار احمد نور Read More »

سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کی حقدار ٹھہریں

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کی بیٹی سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہریں۔سیدہ ثمینہ بتول، جن کا تعلق ضلع حویلی کے گاؤں جبی سیداں آزاد کشمیر سے ہے نے محنت کرتے ہوئے شاندار قابلیت کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی سے

سیدہ ثمینہ بتول کی ریاضی میں شاندار کامیابی، گولڈ میڈل کی حقدار ٹھہریں Read More »

رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں گے ، چیف انجینئر برقیات نذیر مغل

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)چیف انجینیئر محکمہ برقیات آزاد کشمیر نذیر مغل نے بھمبر کا دورہ کیا ،نئی برقیاتی ڈویژن ٹو کی مجوزہ سائیٹ کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سے ملاقات کی دوران ملاقات ایکسئین برقیات بھمبر میاں عبید اللہ ایکسئین عمارات مظہر حسین و دیگر افسران موجود تھے

رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں گے ، چیف انجینئر برقیات نذیر مغل Read More »

چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے رجسٹریشن آف ڈیڈز اینڈ مینجمنٹ سسٹم راولاکوٹ کا افتتاح کر دیا

راولاکوٹ :سردارظفر نذیر سے:  چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے پونچھ ڈویژن جوڈیشل کمپلیکس راولاکوٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے کیس فلو منیجمنٹ سسٹم اوررجسٹریشن آف ڈیڈز اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس

چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے رجسٹریشن آف ڈیڈز اینڈ مینجمنٹ سسٹم راولاکوٹ کا افتتاح کر دیا Read More »

تحریک انصاف عوامی مینڈیٹ چوری کیخلاف 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، سردار عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد: شجاعت میر، صدر تحریک انصاف وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 8فروری پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے کے حوالے سے سیاہ ترین دن ہے،آزادکشمیر کے عوام بھی اس روز یوم سیاہ منائیں گے، فسطائیت کے کیخلاف پورے پاکستان سے عوام سڑکوں پر نکلیں گے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے

تحریک انصاف عوامی مینڈیٹ چوری کیخلاف 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر

مظفرباد: (شجاعت میر سے)سنٹرل بار مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عشائیہ ویلج دارالحکومت مظفرآباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ عشائیہ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر، چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد جموں وکشمیر،ججز سمیت صدر سنٹرل بار راولپنڈی سردارمنظر چغتائی نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر سنٹرل بار مظفرآباد ناصر

پاکستان کی تیسری بڑی بار کا صدر بننا آزاد کشمیرکا بڑا کردار ہے : سردار منظر بشیر Read More »

سپریم کورٹ بار کا ممبر ہونا میرے لیےبڑے اعزاز کی بات ہے: سعید اکرم راجہ

مظفرآباد : چیف جسٹس سعید اکرم راجہ نے سنٹرل بار کے عشائیہ سے خطا ب کرتے ہوئےکہا کہ باتیں ہم وکیل کے طور پر کرتے تھے وہ پوری کیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نے اور اپنی ٹیم نے سپریم کورٹ کی بلڈنگ کو ن شایان طریقے سے بنایا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا کہ

سپریم کورٹ بار کا ممبر ہونا میرے لیےبڑے اعزاز کی بات ہے: سعید اکرم راجہ Read More »

ذیشان حیدر

ہر دل میں عمران خان کی محبت بستی ہے: سید ذیشان حیدر کا مظاہرے سے خطاب

ہٹیاں بالا : 8 فروری کی مینڈیٹ چوری اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ ، پولیس کی بھاری نفری مذید کسی کارکنان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی ۔ پولیس گردی ، مینڈیٹ چوری اور پکڑ دھکڑ کے

ہر دل میں عمران خان کی محبت بستی ہے: سید ذیشان حیدر کا مظاہرے سے خطاب Read More »

عمران پرویز اور زین گیلانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے:غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع جہلم ویلی کے صدر عمران پرویز اورجنرل سیکرٹری زین گیلانی کی گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتےہیں ، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ وزیر تعلیم اپنے مخالفین کو کچلنے کیلئے اوچھے

عمران پرویز اور زین گیلانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے:غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ Read More »