کشمیر ڈیجیٹل

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد اسحاق ڈار کو اہم فون

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا اورعلاقائی امن و استحکام کیلئے مشترکہ […]

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد اسحاق ڈار کو اہم فون Read More »

بھمبر،سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

بھمبر:آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کے سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون (کواڈکاپٹر)مار گرایاہےجبکہ باغسر سیکٹر پر شدید گولہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دشمن بھارت بازنہیں آیا، رات بھر ایل اوسی پر شدید فائرنگ وگولہ باری کی گئی اس دوران دشمن کا ڈرون بھی پاک فوج نے مار

بھمبر،سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی

کھوئیرٹہ: آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹراور باغ پر بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کی گئی ہے جس میں 40دن کی معصوم بچی اسکی ماں سمیت4افراد شہید اور5خواتین اور2بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے گاؤں گوڑہ میں بھارت نے شدید گولہ باری کی جہاں سمرہ آصف

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی Read More »

مظفر آباد میں 2ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن، بڑی تعداد میں خواتین بھی پہنچ گئیں

مظفرآباد:موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے رضاکاروں کی رجسٹریشن جاری۔ 2000 مرد وخواتین رضاکاران نے خود کورجسٹرکروا لیا۔ خواتین کی بڑی تعداد رجسٹریشن کے لیے پہنچ گئی، کسی بھی ہنگامی حالت کیلئے اپنی سروسز محکمہ شہری دفاع کو پیش کر دیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے آزاد کشمیر

مظفر آباد میں 2ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن، بڑی تعداد میں خواتین بھی پہنچ گئیں Read More »

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

اسلام آباد:پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر بتایا کہ پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے بہاولنگر میں ایک اور بھارت کی جانب سے داغا گیا اسرائیلی

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی Read More »

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ Read More »

وادی نیلم، پونچھ، حویلی، نکیال سمیت مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع

مظفرآباد،ہجیرہ ،نکیال،(کشمیر ڈیجیٹل )ہندوستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی لائن کے مینڈلہ مدارپور,حویلی میں چڑی کوٹ ،لسڈنہ، دیگوار ،بھیڈی ،ہلاں اور بیڈوری سے شدید فائرنگ ہو رہی ہے مختلف سیکٹر میں چھوٹے ہتھیاروں سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش۔پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے دشمن فوج کی توپیں خاموش ہوگئیں۔دوسری جانب

وادی نیلم، پونچھ، حویلی، نکیال سمیت مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع Read More »

جموں ، پٹھان کوٹ پر حملے، پاکستانی طیارے گرانے کی خبریں پروپیگنڈا ، سکیورٹی حکام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کے علاقے ، جموں، پٹھان کوٹ پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیں۔ جموں کے حوالے سے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے کی بھی ویڈیوز یہ کہہ کر لگانا شروع کر دی

جموں ، پٹھان کوٹ پر حملے، پاکستانی طیارے گرانے کی خبریں پروپیگنڈا ، سکیورٹی حکام Read More »

جے 10 کی دھوم، امریکی حکام کی بھی بھارتی طیارے مار گرانے کی تصدیق

نیویارک(کشمیر ڈیسک)امریکی حکام نے بھی پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی جہاز مارگرائے جانے کی تصدیق کر دی۔ دو امریکی عہدیداروں نے خبر ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیارے نے بدھ کے روز کم از کم دو ہندوستانی فوجی طیارے مار گرائے جو بیجنگ کے جدید لڑاکا طیارے کے لیے ایک

جے 10 کی دھوم، امریکی حکام کی بھی بھارتی طیارے مار گرانے کی تصدیق Read More »

جموں ائیرپورٹ پرحملہ ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد، پاکستانی سیکورٹی ذرائع کی تردید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ ہیں، سیکورٹی ذرائع ان فیک خبروں کو پھیلانے کا مقصد یہ ناکام اور جھوٹا تاثر پیدا کرنا ہے کہ پاکستان بھی بھارت پر حملہ کر رہا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان جھوٹی خبروں کو پھیلا کر بھارت پاکستان پر اپنی

جموں ائیرپورٹ پرحملہ ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد، پاکستانی سیکورٹی ذرائع کی تردید Read More »