وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق
پاکستان کی وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے ،جمعہ کی صبح پاکستان کے اقتصادی امور کے ایکس اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت بین الاقوامی شراکت داروں سے بھارت کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے قرضوں اور مدد کی […]
وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق Read More »









