کشمیر ڈیجیٹل

بھارت میں ترکیہ مخالف مہم، پاکستانی تاجروں کا ترکیہ کی حمایت میں اہم اعلان

بھارت میں ترکیہ کے خلاف جاری مہم کے تناظر میں پاکستانی کاروباری حلقوں نے ترکیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ’سپورٹ ترکیہ‘ کے نام سے […]

بھارت میں ترکیہ مخالف مہم، پاکستانی تاجروں کا ترکیہ کی حمایت میں اہم اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم، 63 افراد میں بلا سود قرضہ جات تقسیم

مظفرآباد :آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کے زیر نگرانی اور اخوت پروگرام کے تحت 63 مرد و خواتین میں 57 لاکھ 80 ہزار روپے کے بلا سود قرضہ جات کے چیک تقسیم کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار کی فراہمی کے لیے مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر

آزاد کشمیر میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم، 63 افراد میں بلا سود قرضہ جات تقسیم Read More »

مسلمانوں کو نشانہ بنانابی جے پی کی پالیسی، تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، جسٹس (ر) منظور گیلانی

مظفر آباد:آزادکشمیر کے سابق چیف جسٹس(ر) سید منظور حسین گیلانی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بہانے تراشے گئے تاکہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جائے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق چیف جسٹس نے کہا کہ کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے بی جے پی نے نفرت کے ماحول

مسلمانوں کو نشانہ بنانابی جے پی کی پالیسی، تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، جسٹس (ر) منظور گیلانی Read More »

آزادکشمیر،منرل واٹر کے غیر معیاری پلانٹس لگانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

مظفرآباد :سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میں نظامت خوراک کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقامی منرل واٹر برانڈز کی فوری رجسٹریشن کویقینی بنایاجائے۔ منرل واٹرکے یونٹس کی فزیکل انسپکشن کر کے معیار کا لیبارٹری تجزیہ کروایا جائے، ہر یونٹ سے 5لاکھ روپے

آزادکشمیر،منرل واٹر کے غیر معیاری پلانٹس لگانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار Read More »

سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل انگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئر منتخب

اسلام آباد/راتھرم:آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقہ سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل چوہدری کوانگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئرمنتخب ہو گئی ہیں، رخسانہ اسماعیل چوہدری لیبر پارٹی کی کونسلر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کی تحصیل سہسنہ کے گائوں گوڑہ اسلام آباد سے تعلق رکھنےوالی رخسانہ اسماعیل چوہدری نے انگلینڈ کے شہر

سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل انگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئر منتخب Read More »

سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر

اسلام آباد: مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) کی تیاری کرنے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی نے سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد میں 5 سال اضافے اور امتحان دینے کی اجازت کی حد کو3کے بجائے 5 مرتبہ تک بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر Read More »

پانی کو ہتھیار بنانا سراسر غیر انسانی ہے ،محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا

سرینگر؛ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے پاک بھارت کشیدگی کے درمیان وولر بیراج کی بحالی کے بیان پرکٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب دونوں ملکوں کے

پانی کو ہتھیار بنانا سراسر غیر انسانی ہے ،محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا Read More »

Army chief

میڈیا ہمارا فخر ہے،ہم نے کچھ چھپایا نہیں ساری حقیقت بتا دی،آرمی چیف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یوم تشکر کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب

میڈیا ہمارا فخر ہے،ہم نے کچھ چھپایا نہیں ساری حقیقت بتا دی،آرمی چیف Read More »

ARMY 1

لیپہ، کمانڈنگ افسر کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پرجوانوں کو خراج تحسین

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)مقامی یونٹ کے کمانڈنگ افسر کی جانب سے دشمن کووادی لیپہ کے آگلے مورچوں پر منہ توڑ جواب دینے وا لے جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین کیا گیا۔ معززین علاقہ کی بھی شرکت یاد رہے معرکہ حق کی پہلی گولی وادی لیپہ سے چلی تھی پاک فوج کے بہادر جوانوں

لیپہ، کمانڈنگ افسر کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پرجوانوں کو خراج تحسین Read More »

FOOD AUTHORTY

مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے غیر معیاری دودھ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں پر بھاری جرمانے عائد کرتےہوئے غیر معیاری دودھ موقع پرتلف کردیاگیا۔ زیرو پوائنٹ پر ناکہ لگاتےہوئے دودھ فروشوں سے دودھ کے نمونہ جات حاصل

مظفر آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،غیر معیاری دودھ فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے Read More »