کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جسے نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، آرمی چیف سید عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیـٹل)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں ۔۔ صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم […]

فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جسے نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، آرمی چیف سید عاصم منیر Read More »

ن لیگی صدر شاہ غلام قادر صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملنے اسلام آباد پہنچ گئے، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر شاہ غلام قادرکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ ملاقات میں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال

ن لیگی صدر شاہ غلام قادر صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملنے اسلام آباد پہنچ گئے، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال Read More »

مظفرآباد میں ایکسپائر ادویات کے لیبل تبدیل کر کے فروخت کرنے کا اسکینڈل، شہری سراپا احتجاج

مظفرآباد میں شہریوں نے ایکسپائر اور ناقص ادویات کی فروخت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے دوا مافیا کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سول سوسائٹی کے کارکنان، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں اور سماجی تنظیموں نے آج دن 12 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد میں ایکسپائر ادویات کے لیبل تبدیل کر کے فروخت کرنے کا اسکینڈل، شہری سراپا احتجاج Read More »

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا بی جے پی کارکن نکلی

پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کا ایک اور پروپیگنڈابے نقاب ہوگیا۔ پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا تعلق بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی سے نکل آیا۔ ذرائع کے مطابق، 17 مئی کو گرفتار کی جانے والی ہریانہ کی ٹریول یوٹیوبر جیوتی ملہوترا بی جے پی کی کارکن

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا بی جے پی کارکن نکلی Read More »

سیز فائر لائن آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

سماہنی :سیز فائر لائن عبداللہ پور کھنباہ سیکٹر میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور یومِ تشکر کے طور پر جامعہ اسلامیہ رضویہ عبداللہ پور، تحصیل سماہنی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی قیادت مفتی کشمیر مفتی محمد وسیم رضا نے کی، جس میں

سیز فائر لائن آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین Read More »

مظفرآباد: 58 سالہ خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

مظفرآباد کے نواحی علاقے کرولی پل جہلم ویلی روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں 58 سالہ خاتون سرور جان زوجہ ستر دین، ساکنہ ریکنیاٹی کھن بانڈی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرآباد اور گڑھی دوپٹہ یونٹ فوری طور پر موقع پر پہنچے۔ خاتون کی

مظفرآباد: 58 سالہ خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی Read More »

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے چاہےوردی کسی بھی رنگ کی ہو، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ “پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔” ڈی جی آئی ایس

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے چاہےوردی کسی بھی رنگ کی ہو، ترجمان پاک فوج Read More »

آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دو قومی نظریہ پھر سے یاد دلا دیا،سردار عتیق خان

سماہنی:سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیز فائر لائن سماہنی پہنچ گئے ۔ ڈب سندوعہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے اسرائیل

آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دو قومی نظریہ پھر سے یاد دلا دیا،سردار عتیق خان Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان

میرپور: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ اُس نے افواجِ پاکستان کو آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ میں عظیم الشان فتح سے سرفراز فرمایا۔ یہ معرکہ صرف ایک جنگ نہ تھی بلکہ حق و باطل کا ٹکراؤ تھا، جہاں پاک

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی،صدر آزادکشمیر کا ہفتہ تشکر منانے کا اعلان Read More »

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دعویٰ Read More »